حضرت مولانا محمد ایوب ندوی
"یہ سن کر قلبی مسرت ہوئی کہ جناب حافظ و مولانا محمد نثار احمد صاحب ندوی حفظہ اللہ تعالیٰ... نے باضابطہ مکمل ترجمہ 'جدید تشریح القرآن' مرتب کرنے کا فریضہ انجام دیا ہے، بلاشبہ یہ بڑی سعادت کی بات ہے... اللہ تعالیٰ آپ کے اس قابل قدر 'لائق تقدیر' مہتم بالشان عمل کو قبولیت عام و دوام بخشے۔"