اَللَّهُمَّ ارْحَمْنِيْ بِالْقُرْاٰنِ الْعَظِیْمِ وَ اجْعَلْهُ لِيْ اِمَامًا وَّ نُوْرًا وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةًخدایا! قرآن عظیم کی برکت اور رحمت سے مجھے نواز دے، قرآن کو میرے لئے رہنما اور پیشوا بنا اور ساتھ ہی نور اور سبب ہدایت اور رحمت بنا۔
اَللَّهُمَّ ذَكِّرْنِيْ مِنْهُ مَا نَسِيْتُ وَ عَلِّمْنِيْ مِنْهُ مَا جَهِلْتُ وَ ارْزُقْنِيْ تِلَاوَتَهُ آنَاءَ الَّيْلِ وَ اَطْرَافَ النَّهَارِالہی! اس میں سے جو میں بھول گیا ہوں مجھے یاد دلا دے، اور اس میں سے جو میں نہیں جانتا وہ مجھ کو سکھا دے، اور رات دن مجھے اس کی تلاوت نصیب فرما،
وَ اجْعَلْهُ لِيْ حُجَّةً يَّا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَاور (قیامت کے روز) اس کو میرے لئے دلیل بنا اے سارے عالم کے رب! آمین!