پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 95 • 8 آیات • مکی

التين

At-Tin

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 195:1
پارہ 30•صفحہ 539
وَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِۙ‏

قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی

آیت 295:2
پارہ 30•صفحہ 539
وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ‏

اور طورِ سینا کی

آیت 395:3
پارہ 30•صفحہ 539
وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ‏

اور قسم ہے اس امن والے شہر (مکہ) کی

آیت 495:4
پارہ 30•صفحہ 539
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ‏

یقیناً ہم نے پیدا کیا انسان کو بہترین صورت میں

آیت 595:5
پارہ 30•صفحہ 539
ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سَافِلِيۡنَۙ‏

پھر ہم نے اسے نیچوں سے نیچا کر دیا (جوانی کے بعد بڑھاپے میں)

آیت 695:6
پارہ 30•صفحہ 539
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍؕ‏

مگر جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے تو ان کے لئے اجر ہے نہ ختم ہونے والا

آیت 795:7
پارہ 30•صفحہ 539
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِ‏

تو کیوں یہ (کفار) جھٹلاتے ہیں تمہیں دین کے آجانے کے بعد

آیت 895:8
پارہ 30•صفحہ 539
اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ‏

کیا اللہ حاکموں کا حاکم نہیں؟