آیت 189:1
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَالۡفَجۡرِۙ﴿١﴾
آیت 289:2
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَلَيَالٍ عَشۡرٍۙ﴿٢﴾
اور (ذی الحجہ کی) دس راتوں کی
آیت 389:3
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِۙ﴿٣﴾
اور جوڑ اور بے جوڑ (چیزوں) کی
آیت 489:4
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَالَّيۡلِ اِذَا يَسۡرِۚ﴿٤﴾
اور قسم ہے رات کی جب وہ ڈھلنے لگے
آیت 589:5
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 هَلۡ فِىۡ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِىۡ حِجۡرٍؕ﴿٥﴾
کیا یہ قسم کافی نہیں عقلمندوں کیلیئے
آیت 689:6
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍۙ﴿٦﴾
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ کیا سلوک کیا آپ کے رب نے عاد کے ساتھ
آیت 789:7
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِۙ﴿٧﴾
آیت 889:8
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِى الۡبِلَادِۙ﴿٨﴾
جسکی طرح نہیں پیدا کی گئی (کوئی قوم) ملکوں میں
آیت 989:9
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِۙ﴿٩﴾
اور ثمود جو پتھر تراشا کرتے تھے (گھر بنانے کیلئے) وادی میں
آیت 1089:10
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَفِرۡعَوۡنَ ذِى الۡاَوۡتَادِۙ﴿١٠﴾
اور فرعون جو میخوں والا تھا (بہت سے خیمے لگاتا تھا)
آیت 1189:11
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِى الۡبِلَادِۙ﴿١١﴾
جنہوں نے زیادتی کی تھی شہروں میں
آیت 1289:12
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 فَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَۙ﴿١٢﴾
اور بہت فساد مچایا تھا ان (شہروں) میں
آیت 1389:13
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ ۙۚ﴿١٣﴾
تو برسایا ان پر تیرے رب نے عذاب کا کوڑا
آیت 1489:14
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 اِنَّ رَبَّكَ لَبِالۡمِرۡصَادِؕ﴿١٤﴾
آیت 1589:15
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ رَبُّهٗ فَاَكۡرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَكۡرَمَنِؕ﴿١٥﴾
تو انسان کو جب آزماتا ہے اسے اس کا رب، اور عزت دیتا ہے اور نعمت دیتا ہے اسے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے عزت دی
آیت 1689:16
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَاَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَهَانَنِۚ﴿١٦﴾
اور جب اس کو آزماتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے اس پر اس کی روزی تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کیا
آیت 1789:17
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 كَلَّا بَلۡ لَّا تُكۡرِمُوۡنَ الۡيَتِيۡمَۙ﴿١٧﴾
ہرگز (یہ درست) نہیں بلکہ تم یتیموں کی عزت نہیں کرتے
آیت 1889:18
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِۙ﴿١٨﴾
اور تم ترغیب نہیں دیتے مسکینوں کے کھلانے پر
آیت 1989:19
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّا ۙ﴿١٩﴾
اور تم کھا جاتے ہو میراث سمیٹ کر
آیت 2089:20
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَّتُحِبُّوۡنَ الۡمَالَ حُبًّا جَمًّا ؕ﴿٢٠﴾
اور تم مال سے بہت محبت کرتے ہو
آیت 2189:21
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الۡاَرۡضُ دَكًّا دَكًّا ۙ﴿٢١﴾
ہرگز (ایسا) نہیں جب ہوجائے گی زمین ٹکڑے ٹکڑے
آیت 2289:22
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَّجَآءَ رَبُّكَ وَالۡمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ۚ﴿٢٢﴾
اور آجائے گا تیرا رب اور فرشتے صف بصف (قیامت کے دن)
آیت 2389:23
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَجِاىْٓءَ يَوۡمَٮِٕذٍۢ بِجَهَنَّمَ ۙ يَوۡمَٮِٕذٍ يَّتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَاَنّٰى لَـهُ الذِّكۡرٰىؕ﴿٢٣﴾
اور لایا جائے گا جہنم کو اس دن، اس دن یاد کرے گا انسان نصیحت کو، اور کہاں سے ملے گی انہیں نصیحت
آیت 2489:24
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 يَقُوۡلُ يٰلَيۡتَنِىۡ قَدَّمۡتُ لِحَـيَاتِىۚ﴿٢٤﴾
کہے گا کہ کاش! میں کما کے بھیجا ہوتا اپنی زندگی کیلئے
آیت 2589:25
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 فَيَوۡمَٮِٕذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌ ۙ﴿٢٥﴾
تو اس دن اس کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہو گا
آیت 2689:26
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَّلَا يُوۡثِقُ وَثَاقَهٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿٢٦﴾
اور نہ ہو گی اس کی قید جیسی کسی کی قید
آیت 2789:27
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 يٰۤاَيَّتُهَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَٮِٕنَّةُ ۖ﴿٢٧﴾
آیت 2889:28
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 ارۡجِعِىۡۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرۡضِيَّةً ۚ﴿٢٨﴾
تو لوٹ جا اپنے رب کی طرف راضی برضاء
آیت 2989:29
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 فَادۡخُلِىۡ فِىۡ عِبٰدِىۙ﴿٢٩﴾
تو داخل ہوجا میرے بندوں میں
آیت 3089:30
پارہ 30•سورۃ 89صفحہ 535 وَادۡخُلِىۡ جَنَّتِى﴿٣٠﴾
اور تو داخل ہوجا میری جنت میں