آیت 181:1
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 اِذَا الشَّمۡسُ كُوِّرَتۡۙ﴿١﴾
آیت 281:2
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا النُّجُوۡمُ انْكَدَرَتۡۙ﴿٢﴾
اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی
آیت 381:3
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الۡجِبَالُ سُيِّرَتۡۙ﴿٣﴾
اور جب پہاڑ چلادیئے جائیں گے (ہواؤں میں)
آیت 481:4
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡۙ﴿٤﴾
اور جب حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں گی
آیت 581:5
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡۙ﴿٥﴾
اور جب جنگلی جانور جمع کئے جائیں گے
آیت 681:6
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡۙ﴿٦﴾
اور جب سمندر بھڑ کادیئے جائیں گے
آیت 781:7
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡۙ﴿٧﴾
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی
آیت 881:8
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الۡمَوۡءٗدَةُ سُٮِٕلَتۡۙ﴿٨﴾
اور جب زندہ گاڑی ہوئی بچیوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا
آیت 981:9
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 بِاَىِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡۚ﴿٩﴾
کہ کس گناہ میں وہ قتل کی گئیں
آیت 1081:10
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡۙ﴿١٠﴾
اور جب نامہ اعمال کھول دیئے جائیں گے
آیت 1181:11
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتۡۙ﴿١١﴾
اور جب آسمان کی کھال اتارلی جائے گی
آیت 1281:12
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 528 وَاِذَا الۡجَحِيۡمُ سُعِّرَتۡۙ﴿١٢﴾
اور جب جہنم کو بھڑ کایا جائے گا
آیت 1381:13
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَاِذَا الۡجَـنَّةُ اُزۡلِفَتۡۙ﴿١٣﴾
اور جب جنت کو سجایا جائے گا (یا قریب لائی جائے گی)
آیت 1481:14
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّاۤ اَحۡضَرَتۡؕ﴿١٤﴾
شخص جان لے گا جو کچھ وہ لے کر حاضر ہو گا
آیت 1581:15
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِۙ﴿١٥﴾
پس قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے ستارے کی
آیت 1681:16
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 الۡجَوَارِ الۡكُنَّسِۙ﴿١٦﴾
چلنے اور چھپنے والے ستاروں کی
آیت 1781:17
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَالَّيۡلِ اِذَا عَسۡعَسَۙ﴿١٧﴾
اور رات کی جب ختم ہونے لگے
آیت 1881:18
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَالصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ﴿١٨﴾
اور صبح کی جب طلوع ہو جائے
آیت 1981:19
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۙ﴿١٩﴾
یقیناً یہ (قرآن) کہا ہوا (یعنی لایا ہوا) ہے ایک بزرگ فرشتے کے ذریعے
آیت 2081:20
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 ذِىۡ قُوَّةٍ عِنۡدَ ذِى الۡعَرۡشِ مَكِيۡنٍۙ﴿٢٠﴾
جو قوت والا ہے، عرش والے (اللہ) کے نزدیک مقام ہے
آیت 2181:21
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِيۡنٍؕ﴿٢١﴾
اطاعت گزار اور امانت دار ہے
آیت 2281:22
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَ مَا صَاحِبُكُمۡ بِمَجۡنُوۡنٍۚ﴿٢٢﴾
اور تمہارا ساتھی (محمدؐ) دیوانہ نہیں
آیت 2381:23
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَلَقَدۡ رَاٰهُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِيۡنِۚ﴿٢٣﴾
اور یقیناً اس نے اس (جبریل) کو آسمان کے کھلے کنارے پر بھی دیکھا ہے
آیت 2481:24
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَمَا هُوَ عَلَى الۡغَيۡبِ بِضَنِيۡنٍۚ﴿٢٤﴾
یہ (نبی) غیب کی باتوں (کو بتلانے) میں بخیل نہیں ہے
آیت 2581:25
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطٰنٍ رَّجِيۡمٍۙ﴿٢٥﴾
اور نہیں ہے یہ (قرآن) شیطان مردود کا کلام
آیت 2681:26
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 فَاَيۡنَ تَذۡهَبُوۡنَؕ﴿٢٦﴾
پھر تم کہاں جارہے ہو (کہاں بہک رہے ہو؟)
آیت 2781:27
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَۙ﴿٢٧﴾
یہ تو نصیحت ہے جہان والوں کیلیے
آیت 2881:28
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّسۡتَقِيۡمَؕ﴿٢٨﴾
جو چاہے تم میں سیدھی راہ چلے
آیت 2981:29
پارہ 30•سورۃ 81صفحہ 529 وَمَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الۡعٰلَمِيۡنَ﴿٢٩﴾
اور تم (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کچھ نہیں چاہ سکتے (ہدایت کے معاملے میں) مگر یہ کہ اللہ رب العالمین ہی چاہے