آیت 179:1
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 وَالنّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ﴿١﴾
قسم ہے (نزاعی) سختی سے روح نکالنے والوں کی
آیت 279:2
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 وَّالنّٰشِطٰتِ نَشۡطًا ۙ﴿٢﴾
نشاطی (آسانی) کیفیت کی قسم!
آیت 379:3
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 وَّالسّٰبِحٰتِ سَبۡحًا ۙ﴿٣﴾
اور تیرنے والے (فرشتے) کی قسم
آیت 479:4
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ﴿٤﴾
سبقت کرنے، آگے بڑھنے والے (فرشتے) کی قسم
آیت 579:5
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًا ۘ﴿٥﴾
تدبیر کرنیوالے (فرشتے) کی قسم!
آیت 679:6
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 يَوۡمَ تَرۡجُفُ الرَّاجِفَةُ ۙ﴿٦﴾
جس دن کانپے گی کانپنے والی (زمین)
آیت 779:7
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 تَتۡبَعُهَا الرَّادِفَةُ ؕ﴿٧﴾
اس کے بعد ایک اور پیچھے آئے گی
آیت 879:8
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 قُلُوۡبٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ وَّاجِفَةٌ ۙ﴿٨﴾
بہت سے دل اس دن دھڑکنے والے ہوں گے
آیت 979:9
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 اَبۡصَارُهَا خَاشِعَةٌ ۘ﴿٩﴾
آیت 1079:10
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 يَقُوۡلُوۡنَ ءَاِنَّا لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ فِى الۡحَـافِرَةِ ؕ﴿١٠﴾
(دنیا میں) کہتے تھے کیا ہم پہلی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے
آیت 1179:11
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ؕ﴿١١﴾
کیا جب ہم گلی ہوئی ہڈیاں ہوجائیں گے (تو دوبارہ جینا؟)
آیت 1279:12
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 قَالُوۡا تِلۡكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ۘ﴿١٢﴾
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا خسارے کی بات ہوگی
آیت 1379:13
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَاِنَّمَا هِىَ زَجۡرَةٌ وَّاحِدَةٌ ۙ﴿١٣﴾
آیت 1479:14
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَاِذَا هُمۡ بِالسَّاهِرَةِ ؕ﴿١٤﴾
تو جب ہی وہ میدان میں (جمع) ہو جائیں گے
آیت 1579:15
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ مُوۡسٰىۘ﴿١٥﴾
کیا پہونچی ہے تمہیں موسیٰ کی خبر؟
آیت 1679:16
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 اِذۡ نَادٰٮهُ رَبُّهٗ بِالۡوَادِ الۡمُقَدَّسِ طُوًىۚ﴿١٦﴾
جب کہ پکارا تھا انہیں ان کے رب نے پاک میدان طوی میں
آیت 1779:17
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 اِذۡهَبۡ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰى ۖ﴿١٧﴾
(کہ) تم جاؤ فرعون کے پاس بیشک اس نے سرکشی کی ہے
آیت 1879:18
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَقُلۡ هَلۡ لَّكَ اِلٰٓى اَنۡ تَزَكّٰى ۙ﴿١٨﴾
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی پاکیزگی (یعنی اصلاح) چاہتا ہے
آیت 1979:19
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 وَاَهۡدِيَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخۡشٰىۚ﴿١٩﴾
اور میں راہ دکھاؤں تجھے تیرے رب کی طرف (تاکہ اس سے) تو ڈرے
آیت 2079:20
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَاَرٰٮهُ الۡاٰيَةَ الۡكُبۡرٰى ۖ﴿٢٠﴾
تو دکھائی اس نے اسے بڑی نشانی
آیت 2179:21
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَكَذَّبَ وَعَصٰى ۖ﴿٢١﴾
تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی
آیت 2279:22
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 ثُمَّ اَدۡبَرَ يَسۡعٰىۖ﴿٢٢﴾
پھر پلٹا اور دوڑا (یا کوشش کرنے لگا)
آیت 2379:23
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَحَشَرَ فَنَادٰىۖ﴿٢٣﴾
پھر جمع کیا (سب کو) اور پکارا
آیت 2479:24
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الۡاَعۡلٰى ۖ﴿٢٤﴾
کہا کہ میں تم سب کا رب اعلی ہوں
آیت 2579:25
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَڪَالَ الۡاٰخِرَةِ وَالۡاُوۡلٰى ؕ﴿٢٥﴾
تو پکڑا اسے اللہ نے عذاب میں آخرت اور دنیا کے
آیت 2679:26
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 526 اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَعِبۡرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰىؕ﴿٢٦﴾
بیشک اس میں عبرت ہے اس کیلیے جو ڈرے
آیت 2779:27
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 ءَاَنۡتُمۡ اَشَدُّ خَلۡقًا اَمِ السَّمَآءُ ؕ بَنٰٮهَا﴿٢٧﴾
کیا تمہارا پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے یا آسمان کا بنانا (جسے اللہ نے بنایا ہے)
آیت 2879:28
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّٮهَا ۙ﴿٢٨﴾
بلندی کی اس کی چھت کو پھر اسے درست کیا اور تاریک بنایا اسکی رات کو
آیت 2979:29
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 وَ اَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَاَخۡرَجَ ضُحٰٮهَا﴿٢٩﴾
آیت 3079:30
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 وَالۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِكَ دَحٰٮهَا ؕ﴿٣٠﴾
اور زمین کو اس کے بعد بچھا دیا
آیت 3179:31
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 اَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعٰٮهَا﴿٣١﴾
(پھر اللہ ہی نے) نکالا اسی (زمین) سے پانی اور اسی (زمین) سے چارہ
آیت 3279:32
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 وَالۡجِبَالَ اَرۡسٰٮهَا ۙ﴿٣٢﴾
آیت 3379:33
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 مَتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ﴿٣٣﴾
یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کیلیے ہیں
آیت 3479:34
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الۡكُبۡرٰى ۖ﴿٣٤﴾
تو جب آئے گی بڑی آفت (قیامت کی)
آیت 3579:35
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 يَوۡمَ يَتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ مَا سَعٰىۙ﴿٣٥﴾
اس دن یاد کرے گا انسان جو اس نے کوشش کی ہوگی
آیت 3679:36
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 وَبُرِّزَتِ الۡجَحِيۡمُ لِمَنۡ يَّرٰى﴿٣٦﴾
اور ظاہر کر دیا جائے گا جہنم کو تاکہ دیکھ لے (اسے جہنمی)
آیت 3779:37
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 فَاَمَّا مَنۡ طَغٰىۙ﴿٣٧﴾
تو جس نے سرکشی کی ہوگی (دنیا میں)
آیت 3879:38
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 وَاٰثَرَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا ۙ﴿٣٨﴾
اور ترجیح دی ہوگی دنیوی زندگی کو
آیت 3979:39
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 فَاِنَّ الۡجَحِيۡمَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ﴿٣٩﴾
تو بیشک جہنم ہی اسکا ٹھکانہ ہو گا
آیت 4079:40
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفۡسَ عَنِ الۡهَوٰىۙ﴿٤٠﴾
اور جو ڈرتا رہا ہو گا اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے، اور روکا ہو گا اپنے نفس کو خواہش سے
آیت 4179:41
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 فَاِنَّ الۡجَـنَّةَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ﴿٤١﴾
تو بیشک جنت ہی اسکا ٹھکانہ ہوگی
آیت 4279:42
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 يَسۡـــَٔلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَا ؕ﴿٤٢﴾
(کافر) پوچھتے ہیں آپ سے قیامت کے بارے میں کہ کب واقع ہوگی
آیت 4379:43
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 فِيۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِكۡرٰٮهَاؕ﴿٤٣﴾
کیا تعلق آپ کو اس کے تذکرے سے؟
آیت 4479:44
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 اِلٰى رَبِّكَ مُنۡتَهٰٮهَاؕ﴿٤٤﴾
اس کے علم کی انتہاء آپ کے رب کے ہی پاس ہے
آیت 4579:45
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ يَّخۡشٰٮهَاؕ﴿٤٥﴾
آپ تو صرف ڈرائیں انہیں جو اس (کے تذکرے) سے ڈرتا ہو
آیت 4679:46
پارہ 30•سورۃ 79صفحہ 527 كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِيَّةً اَوۡ ضُحٰٮهَا﴿٤٦﴾
جس دن یہ دیکھ لیں گے اسے (تو سمجھیں گے دنیا میں) صرف ایک شام یا صبح ٹھہرے