آیت 178:1
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 عَمَّ يَتَسَآءَلُوۡنَۚ﴿١﴾
کس چیز کے بارے میں پوچھتے ہیں (کفار اور مشرکین)
آیت 278:2
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِيۡمِۙ﴿٢﴾
بڑی خبر (قیامت) کے بارے میں
آیت 378:3
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 الَّذِىۡ هُمۡ فِيۡهِ مُخۡتَلِفُوۡنَؕ﴿٣﴾
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
آیت 478:4
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَۙ﴿٤﴾
ہرگز نہیں عنقریب یہ جان لیں گے
آیت 578:5
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَ﴿٥﴾
پھر ہرگز نہیں عنقریب یہ جان لیں گے
آیت 678:6
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِهٰدًا ۙ﴿٦﴾
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا
آیت 778:7
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّالۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ۙ﴿٧﴾
اور پہاڑوں کو کھونٹے (نہیں بنائے)
آیت 878:8
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّخَلَقۡنٰكُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ﴿٨﴾
اور ہم نے پیدا کیا تمہیں جوڑوں میں (مردعورت کے)
آیت 978:9
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتًا ۙ﴿٩﴾
اور ہم نے بنایا تمہاری نیند کو آرام (کا ذریعہ)
آیت 1078:10
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّجَعَلۡنَا الَّيۡلَ لِبَاسًا ۙ﴿١٠﴾
اور ہم نے بنایا رات کو پردہ
آیت 1178:11
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّجَعَلۡنَا النَّهَارَ مَعَاشًا﴿١١﴾
اور ہم نے بنایا دن کو روزی کا ذریعہ
آیت 1278:12
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعًا شِدَادًا ۙ﴿١٢﴾
اور ہم نے بنائے تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان)
آیت 1378:13
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا ۙ﴿١٣﴾
اور ہم نے بنایا ایک روشن چراغ (سورج کو)
آیت 1478:14
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّاَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ۙ﴿١٤﴾
اور ہم نے نازل کیا بادلوں سے پانی زوردار
آیت 1578:15
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 لِّـنُخۡرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّنَبَاتًا ۙ﴿١٥﴾
تاکہ ہم نکالیں اس (پانی کے ذریعے) سے دانے اور سبزیاں
آیت 1678:16
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّجَنّٰتٍ اَلۡفَافًا ؕ﴿١٦﴾
آیت 1778:17
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 اِنَّ يَوۡمَ الۡفَصۡلِ كَانَ مِيۡقَاتًا ۙ﴿١٧﴾
بیشک فیصلے کے دن کا وقت مقرر ہے (قیامت مقرر وقت پر آئے گی)
آیت 1878:18
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 يَّوۡمَ يُنۡفَخُ فِى الصُّوۡرِ فَتَاۡتُوۡنَ اَفۡوَاجًا ۙ﴿١٨﴾
اس دن پھونکا جائے گا صور میں تو تم سب چلے آؤ گے فوج درفوج
آیت 1978:19
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتۡ اَبۡوَابًا ۙ﴿١٩﴾
اور کھول دیا جائے گا آسمان تو ہو جائیں گے اس میں دروازے
آیت 2078:20
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّ سُيِّرَتِ الۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا ؕ﴿٢٠﴾
اور چلادیے جائیں گے پہاڑ تو وہ ہو جائیں گے ریت (کی طرح)
آیت 2178:21
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادًا ۙ﴿٢١﴾
آیت 2278:22
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 لِّلطّٰغِيۡنَ مَاٰبًا ۙ﴿٢٢﴾
آیت 2378:23
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 لّٰبِثِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَحۡقَابًا ۚ﴿٢٣﴾
آیت 2478:24
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 لَا يَذُوۡقُوۡنَ فِيۡهَا بَرۡدًا وَّلَا شَرَابًا ۙ﴿٢٤﴾
نہ وہ مزہ چکھیں گے اس میں ٹھنڈک کا، نہ پانی کا
آیت 2578:25
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 اِلَّا حَمِيۡمًا وَّغَسَّاقًا ۙ﴿٢٥﴾
سوائے گرم پانی اور بہتی پیپ کے
آیت 2678:26
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 جَزَآءً وِّفَاقًا ؕ﴿٢٦﴾
ان کو بدلہ دیا جائیگا پورا
آیت 2778:27
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 اِنَّهُمۡ كَانُوۡا لَا يَرۡجُوۡنَ حِسَابًا ۙ﴿٢٧﴾
بیشک وہ امید نہیں رکھتے تھے حساب کی
آیت 2878:28
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّكَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا كِذَّابًا ؕ﴿٢٨﴾
اور وہ جھٹلاتے تھے (دنیا میں) ہماری آیتوں کو
آیت 2978:29
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَكُلَّ شَىۡءٍ اَحۡصَيۡنٰهُ كِتٰبًا ۙ﴿٢٩﴾
اور ہر چیز کو ہم نے شمار کر رکھا ہے لکھ کر (نامہء اعمال میں)
آیت 3078:30
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِيۡدَكُمۡ اِلَّا عَذَابًا﴿٣٠﴾
تو تم مزہ چکھو اور کچھ نہیں ہم تمہارا عذاب زیادہ کرتے رہیں گے
آیت 3178:31
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 اِنَّ لِلۡمُتَّقِيۡنَ مَفَازًا ۙ﴿٣١﴾
بیشک متقی لوگ کامیاب ہوں گے
آیت 3278:32
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 حَدَآٮِٕقَ وَاَعۡنَابًا ۙ﴿٣٢﴾
آیت 3378:33
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّكَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ۙ﴿٣٣﴾
اور نوجوان ہم عمر (حوریں ہیں)
آیت 3478:34
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 وَّكَاۡسًا دِهَاقًا ؕ﴿٣٤﴾
آیت 3578:35
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 لَا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَـغۡوًا وَّلَا كِذّٰبًا ۚ﴿٣٥﴾
نہیں سنیں گے اسمیں کوئی لغو بات اور نہ جھوٹی باتیں
آیت 3678:36
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 525 جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًا ۙ﴿٣٦﴾
یہ عطا ہوگی تیرے رب کی طرف سے حساب سے
آیت 3778:37
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 526 رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا الرَّحۡمٰنِ لَا يَمۡلِكُوۡنَ مِنۡهُ خِطَابًا ۚ﴿٣٧﴾
اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، وہ رحمان ہے، اختیار نہیں ہو گا اس سے بات کرنے کا
آیت 3878:38
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 526 يَوۡمَ يَقُوۡمُ الرُّوۡحُ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ صَفًّا ؕۙ لَّا يَتَكَلَّمُوۡنَ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَهُ الرَّحۡمٰنُ وَقَالَ صَوَابًا﴿٣٨﴾
جس دن کھڑے ہوں گے جبریل اور فرشتے صفیں باندھ کر، تو کوئی کلام نہ کرسکے گا مگر جسے رحمن اجازت دیدے اور وہ ٹھیک بات کرے گا (جو توحید کا اقراری ہوگا)
آیت 3978:39
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 526 ذٰلِكَ الۡيَوۡمُ الۡحَـقُّ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا﴿٣٩﴾
یہ دن برحق ہے تو جو چاہے اپنے رب کی طرف ٹھکانہ بنالے
آیت 4078:40
پارہ 30•سورۃ 78صفحہ 526 اِنَّاۤ اَنۡذَرۡنٰـكُمۡ عَذَابًا قَرِيۡبًا ۖۚ يَّوۡمَ يَنۡظُرُ الۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ يَدٰهُ وَيَقُوۡلُ الۡـكٰفِرُ يٰلَيۡتَنِىۡ كُنۡتُ تُرٰبًا﴿٤٠﴾
ہم نے ڈرا دیا ہے تمہیں قریب آنے والے عذاب سے، جس دن دیکھ لے گا انسان جو کچھ کمایا ان کے ہاتھوں نے، اور کافر کہے گا کہ کاش! میں مٹی ہوجاتا