آیت 1 74:1
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ يٰۤاَيُّهَا الۡمُدَّثِّرُۙ ﴿١﴾
آیت 2 74:2
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ قُمۡ فَاَنۡذِرۡۙ ﴿٢﴾
کھڑے ہو جاؤ اور ڈراؤ (اہل مکہ کو)
آیت 3 74:3
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَرَبَّكَ فَكَبِّرۡۙ ﴿٣﴾
اور اپنے رب کی تکبیر (یعنی بڑائی) بیان کرو
آیت 4 74:4
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡۙ ﴿٤﴾
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کرو
آیت 5 74:5
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَالرُّجۡزَ فَاهۡجُرۡۙ ﴿٥﴾
(بتوں کی) ناپاکی کو چھوڑ دو
آیت 6 74:6
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَلَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَكۡثِرُۙ ﴿٦﴾
اور احسان کر کے زیادہ لینے کی خواہش نہ کرو
آیت 7 74:7
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَ لِرَبِّكَ فَاصۡبِرۡؕ ﴿٧﴾
اور اپنے رب (کی راہ) میں صبر کرو
آیت 8 74:8
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ فَاِذَا نُقِرَ فِى النَّاقُوۡرِۙ ﴿٨﴾
تو جب پھونکا جائے گا صور میں
آیت 9 74:9
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ فَذٰلِكَ يَوۡمَٮِٕذٍ يَّوۡمٌ عَسِيۡرٌۙ ﴿٩﴾
تو وہ دن بڑا سخت دن ہو گا
آیت 10 74:10
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ غَيۡرُ يَسِيۡرٍ ﴿١٠﴾
کافروں پر آسان نہ ہو گا (وہ دن قیامت کا ہو گا)
آیت 11 74:11
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ ذَرۡنِىۡ وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيۡدًا ۙ ﴿١١﴾
چھوڑ دو مجھے اور میں نے پیدا کیا ہے (اس ولید بن مغیرہ کو) اکیلا
آیت 12 74:12
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَّجَعَلۡتُ لَهٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا ۙ ﴿١٢﴾
اور میں نے عطا کیا ہے اسے بہت سا مال
آیت 13 74:13
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَّبَنِيۡنَ شُهُوۡدًا ۙ ﴿١٣﴾
آیت 14 74:14
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَّمَهَّدتُّ لَهٗ تَمۡهِيۡدًا ۙ ﴿١٤﴾
اور میں نے اسے خوب تیاری سے دیا ہے
آیت 15 74:15
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ ثُمَّ يَطۡمَعُ اَنۡ اَزِيۡدَ ۙ ﴿١٥﴾
پھر وہ امید رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں
آیت 16 74:16
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ كَلَّا ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰيٰتِنَا عَنِيۡدًا ؕ ﴿١٦﴾
ہرگز نہیں، بیشک وہ ہماری آیتوں کا مخالف ہے
آیت 17 74:17
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ سَاُرۡهِقُهٗ صَعُوۡدًا ؕ ﴿١٧﴾
عنقریب میں اسے (جہنم کی) چڑھائی پے چڑھاؤں گا
آیت 18 74:18
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَۙ ﴿١٨﴾
بیشک اس نے غور کیا اور اندازہ کیا
آیت 19 74:19
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ ﴿١٩﴾
تو مارا جائے وہ کیسا اس نے اندازہ کیا
آیت 20 74:20
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ ثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ ﴿٢٠﴾
پھر وہ مارا جائے، کیسا اس نے اندازہ کیا
آیت 21 74:21
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ ثُمَّ نَظَرَۙ ﴿٢١﴾
آیت 22 74:22
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَۙ ﴿٢٢﴾
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا
آیت 23 74:23
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ ثُمَّ اَدۡبَرَ وَاسۡتَكۡبَرَۙ ﴿٢٣﴾
پھر پیچھے ہٹا اور تکبر کیا
آیت 24 74:24
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ فَقَالَ اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ يُّؤۡثَرُۙ ﴿٢٤﴾
تو (نبی کا پیغام سن کر) کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے چلا آتا ہوا
آیت 25 74:25
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِؕ ﴿٢٥﴾
آیت 26 74:26
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ سَاُصۡلِيۡهِ سَقَرَ ﴿٢٦﴾
عنقریب میں داخل کروں گا اسے سقر (یعنی دوزخ) میں
آیت 27 74:27
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سَقَرُؕ ﴿٢٧﴾
اور تمہیں کیا معلوم کہ سقر کیا ہے
آیت 28 74:28
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ لَا تُبۡقِىۡ وَ لَا تَذَرُۚ ﴿٢٨﴾
نہ وہ باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے
آیت 29 74:29
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ لَـوَّاحَةٌ لِّلۡبَشَرِۖۚ ﴿٢٩﴾
آیت 30 74:30
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ عَلَيۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَؕ ﴿٣٠﴾
اس پر انیس (فرشتے مقرر) ہیں
آیت 31 74:31
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 519 کارڈ وَمَا جَعَلۡنَاۤ اَصۡحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓٮِٕكَةً وَّمَا جَعَلۡنَا عِدَّتَهُمۡ اِلَّا فِتۡنَةً لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا ۙ لِيَسۡتَيۡقِنَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ وَيَزۡدَادَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِيۡمَانًا وَّلَا يَرۡتَابَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ وَلِيَقُوۡلَ الَّذِيۡنَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌ وَّالۡكٰفِرُوۡنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ؕ كَذٰلِكَ يُضِلُّ اللّٰهُ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَمَا يَعۡلَمُ جُنُوۡدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ؕ وَمَا هِىَ اِلَّا ذِكۡرٰى لِلۡبَشَرِ ﴿٣١﴾
اور ہم نے بنایا ہے دوزخ کے داروغہ فرشتوں کو، اور ہم نے بنائی ہے ان کی تعداد کو آزمائش کافروں کے لئے (19 کیوں اور بیس کیوں نہیں؟) تا کہ یقین کریں وہ لوگ جو اہل کتاب ہیں، اور زیادہ ہو ایمان ان لوگوں کا جو ایمان والے ہیں، اور شک میں نہ پڑیں اہل کتاب اور مؤمنین، اور کہیں گے وہ (منافقین) جن کے دلوں میں بیماری ہے اور کافر بھی، کہ کیا ارادہ ہے اللہ کا اس مثال سے؟ اسی طرح اللہ گمراہ کرتا ہے جسے چاہتا ہے، اور ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے، اور نہیں جانتا تمہارے رب کی فوج کو اس کے سوا کوئی، یہ نصیحت ہے انسانوں کیلئے
آیت 32 74:32
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ كَلَّا وَالۡقَمَرِۙ ﴿٣٢﴾
ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی
آیت 33 74:33
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ وَالَّيۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَۙ ﴿٣٣﴾
اور قسم ہے رات کی جب وہ پیچھے جائے
آیت 34 74:34
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ وَالصُّبۡحِ اِذَاۤ اَسۡفَرَۙ ﴿٣٤﴾
قسم ہے صبح کی جب وہ روشن ہو جائے
آیت 35 74:35
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ اِنَّهَا لَاِحۡدَى الۡكُبَرِۙ ﴿٣٥﴾
بیشک وہ (جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے
آیت 36 74:36
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ نَذِيۡرًا لِّلۡبَشَرِۙ ﴿٣٦﴾
ڈرانیوالی ہے (وہ) انسانوں کو
آیت 37 74:37
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّتَقَدَّمَ اَوۡ يَتَاَخَّرَؕ ﴿٣٧﴾
جو چاہے تم میں سے آگے بڑھے (ایمان میں) یا جو چاہے تم میں سے پیچھے ہٹے
آیت 38 74:38
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ كُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِيۡنَةٌ ۙ ﴿٣٨﴾
ہر شخص جو اس نے کمایا وہ گروی (یعنی ضمانت) ہے
آیت 39 74:39
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ اِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡيَمِيۡنِۛ ؕ ﴿٣٩﴾
سوائے دائیں ہاتھ والوں کے
آیت 40 74:40
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ فِىۡ جَنّٰتٍ ۛ يَتَسَآءَلُوۡنَۙ ﴿٤٠﴾
(جو جنتی ہوں گے وہ) جنت میں سوال کریں گے
آیت 41 74:41
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ عَنِ الۡمُجۡرِمِيۡنَۙ ﴿٤١﴾
آیت 42 74:42
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ مَا سَلَـكَكُمۡ فِىۡ سَقَرَ ﴿٤٢﴾
(کہ) کس چیز نے داخل کیا تمہیں دوزخ میں؟
آیت 43 74:43
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ قَالُوۡا لَمۡ نَكُ مِنَ الۡمُصَلِّيۡنَۙ ﴿٤٣﴾
وہ کہیں گے ہم نہیں تھے نمازی (یعنی دنیا میں غافل تھے)
آیت 44 74:44
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡكِيۡنَۙ ﴿٤٤﴾
اور ہم کھانا نہیں کھلاتے تھے مسکینوں کو
آیت 45 74:45
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ وَكُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَـآٮِٕضِيۡنَۙ ﴿٤٥﴾
اور ہم بحث کیا کرتے تھے بحث کرنیوالوں کے ساتھ (گمراہی کی حمایت میں)
آیت 46 74:46
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ ﴿٤٦﴾
اور ہم جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن کو
آیت 47 74:47
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ حَتّٰٓى اَتٰٮنَا الۡيَقِيۡنُؕ ﴿٤٧﴾
آیت 48 74:48
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ فَمَا تَنۡفَعُهُمۡ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِيۡنَؕ ﴿٤٨﴾
تو نفع نہ دے گی انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش
آیت 49 74:49
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ فَمَا لَهُمۡ عَنِ التَّذۡكِرَةِ مُعۡرِضِيۡنَۙ ﴿٤٩﴾
تو کیا ہو گیا ہے انہیں، کہ نصیحت سے وہ اعراض کر رہے ہیں
آیت 50 74:50
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ كَاَنَّهُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَةٌ ۙ ﴿٥٠﴾
گویا کہ وہ گدھے ہیں بدکے ہوئے
آیت 51 74:51
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَةٍ ؕ ﴿٥١﴾
آیت 52 74:52
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ بَلۡ يُرِيۡدُ كُلُّ امۡرِىٴٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّؤۡتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ۙ ﴿٥٢﴾
بلکہ چاہتا ہے ہر ایک ان میں سے، کہ اسے عطا کی جائیں کھلی کتابیں (کہ بغیر عمل تمہاری مغفرت ہے)
آیت 53 74:53
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ كَلَّا ؕ بَلۡ لَّا يَخَافُوۡنَ الۡاٰخِرَةَ ؕ ﴿٥٣﴾
ہرگز نہیں بلکہ یہ خوف نہیں رکھتے قیامت کا
آیت 54 74:54
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذۡكِرَةٌ ۚ ﴿٥٤﴾
ہرگز نہیں، بیشک یہ (قرآن) نصیحت ہے
آیت 55 74:55
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ ؕ ﴿٥٥﴾
تو جو چاہے نصیحت حاصل کرے اس (قرآن) سے
آیت 56 74:56
پارہ 29 • سورۃ 74 صفحہ 520 کارڈ وَمَا يَذۡكُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ هُوَ اَهۡلُ التَّقۡوٰى وَاَهۡلُ الۡمَغۡفِرَةِ ﴿٥٦﴾
اور نصیحت وہی حاصل کرتا ہے جسے اللہ چاہتا ہے، وہی ہے بچانیوالا اور وہی ہے مغفرت کرنیوالا