آیت 156:1
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَةُ ۙ﴿١﴾
جب واقع ہو گی واقع ہونیوالی (قیامت)
آیت 256:2
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 لَيۡسَ لِـوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ ۘ﴿٢﴾
نہیں ہے اسکے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ
آیت 356:3
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ۙ﴿٣﴾
(کسی کو) پست اور (کسی کو) بلند کرنیوالی ہے
آیت 456:4
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 اِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّا ۙ﴿٤﴾
آیت 556:5
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَّبُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا ۙ﴿٥﴾
اور ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے پہاڑ
آیت 656:6
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 فَكَانَتۡ هَبَآءً مُّنۡۢبَـثًّا ۙ﴿٦﴾
تو وہ (پہاڑ) ہو جائیں گے غبار اڑنیوالے
آیت 756:7
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَّكُنۡـتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰـثَـةً ؕ﴿٧﴾
اور تم (اس وقت) ہو جاؤ گے تین جماعتوں میں
آیت 856:8
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 فَاَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ؕ﴿٨﴾
تو داہنے ہاتھ والے (کیا ہی اچھے ہوں گے) داہنے ہاتھ والے
آیت 956:9
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَاَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِؕ﴿٩﴾
اور بائیں ہاتھ والے (کیا ہی برے ہوں گے) بائیں ہاتھ والے
آیت 1056:10
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَالسّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَۚ ۙ﴿١٠﴾
اور اول (یعنی نیک اعمال میں آگے بڑھنے والے) اول ہوں گے
آیت 1156:11
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 اُولٰٓٮِٕكَ الۡمُقَرَّبُوۡنَۚ﴿١١﴾
آیت 1256:12
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِ﴿١٢﴾
آیت 1356:13
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ﴿١٣﴾
بڑی جماعت اگلوں کی ہو گی (انصار اور مہاجرین کی)
آیت 1456:14
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَقَلِيۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ﴿١٤﴾
اور چھوٹی جماعت پچھلوں کی ہو گی (صحابہ کے بعد کی)
آیت 1556:15
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 عَلٰى سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَةٍۙ﴿١٥﴾
یہ چار پائیوں پر ہوں گے سونے کے تاروں کی
آیت 1656:16
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 مُّتَّكِـــِٕيۡنَ عَلَيۡهَا مُتَقٰبِلِيۡنَ﴿١٦﴾
ٹیک لگائے ہوئے ان پر آمنے سامنے
آیت 1756:17
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 يَطُوۡفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَۙ﴿١٧﴾
چکر دیں گے ان کے پاس ایسے بچے جو ہمیشہ رہیں گے
آیت 1856:18
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 بِاَكۡوَابٍ وَّاَبَارِيۡقَ ۙ وَكَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِيۡنٍۙ﴿١٨﴾
پیالے اور جگ اور معین (شراب) کا جام (لے کر یہ بچے چکر لگائینگے)
آیت 1956:19
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 لَّا يُصَدَّعُوۡنَ عَنۡهَا وَلَا يُنۡزِفُوۡنَۙ﴿١٩﴾
نہ درد سر ہو گا اس (کے پینے) سے اور نہ وہ بہکیں گے
آیت 2056:20
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُوۡنَۙ﴿٢٠﴾
اور میوے ہوں گے جو بھی وہ پسند کریں گے
آیت 2156:21
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَلَحۡمِ طَيۡرٍ مِّمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ﴿٢١﴾
اور پرندوں کا گوشت جن (پرندوں) کو وہ چاہیں گے
آیت 2256:22
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَحُوۡرٌ عِيۡنٌۙ﴿٢٢﴾
اور حوریں بڑی آنکھوں والیاں
آیت 2356:23
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 كَاَمۡثَالِ اللُّـؤۡلُـوٴِالۡمَكۡنُوۡنِۚ﴿٢٣﴾
آیت 2456:24
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ﴿٢٤﴾
یہ بدلہ ہو گا ان کے اعمال کا
آیت 2556:25
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 لَا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَغۡوًا وَّلَا تَاۡثِيۡمًا ۙ﴿٢٥﴾
وہ نہیں سنیں گے اس (جنت) میں لغوبات اور نہ گناہ کی بات
آیت 2656:26
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 اِلَّا قِيۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا﴿٢٦﴾
صرف سلامتی ہی سلامتی کی بات ہو گی
آیت 2756:27
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 482 وَاَصۡحٰبُ الۡيَمِيۡنِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡيَمِيۡنِؕ﴿٢٧﴾
اور دائیں ہاتھ والے (جنتی) کیا ہی (بہتر ہوں گے) دائیں ہاتھ والے
آیت 2856:28
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 فِىۡ سِدۡرٍ مَّخۡضُوۡدٍۙ﴿٢٨﴾
بیریوں میں بغیر کانٹوں کی
آیت 2956:29
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَّطَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍۙ﴿٢٩﴾
آیت 3056:30
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَّظِلٍّ مَّمۡدُوۡدٍۙ﴿٣٠﴾
آیت 3156:31
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَّ مَآءٍ مَّسۡكُوۡبٍۙ﴿٣١﴾
اور پانی بہتے ہوئے (جھرنے)
آیت 3256:32
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَّفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍۙ﴿٣٢﴾
آیت 3356:33
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 لَّا مَقۡطُوۡعَةٍ وَّلَا مَمۡنُوۡعَةٍۙ﴿٣٣﴾
نہ کٹے پھٹے ہوں گے (میوے) اور نہ منع ہو گا
آیت 3456:34
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَّ فُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَةٍؕ﴿٣٤﴾
اور فرش ہوں گے اونچے اونچے
آیت 3556:35
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 اِنَّاۤ اَنۡشَاۡنٰهُنَّ اِنۡشَآءًۙ﴿٣٥﴾
بیشک ہم نے پیدا کیا ہے ان (حوروں) کو اچھی طرح
آیت 3656:36
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 فَجَعَلۡنٰهُنَّ اَبۡكَارًاۙ﴿٣٦﴾
اور ہم نے بنایا ہے انہیں باکرہ (یعنی کنواری)
آیت 3756:37
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 عُرُبًا اَتۡرَابًاۙ﴿٣٧﴾
آیت 3856:38
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 لِّاَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ﴿٣٨﴾
آیت 3956:39
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ﴿٣٩﴾
بڑی جماعت ہو گی اگلوں کی (آدم سے آپؐ تک)
آیت 4056:40
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَثُلَّةٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ﴿٤٠﴾
اور بڑی جماعت ہو گی پچھلوں کی (آپکی امتی کی)
آیت 4156:41
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَاَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِؕ﴿٤١﴾
اور بائیں ہاتھ والے کیا ہی برے ہوں گے بائیں ہاتھ والے
آیت 4256:42
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 فِىۡ سَمُوۡمٍ وَّحَمِيۡمٍۙ﴿٤٢﴾
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے)
آیت 4356:43
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَّظِلٍّ مِّنۡ يَّحۡمُوۡمٍۙ﴿٤٣﴾
آیت 4456:44
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 لَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيۡمٍ﴿٤٤﴾
(جو) نہ ٹھنڈا ہو گا اور نہ راحت ہو گی
آیت 4556:45
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَبۡلَ ذٰ لِكَ مُتۡرَفِيۡنَۚ ۖ﴿٤٥﴾
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے (دنیا میں) خوش عیش تھے
آیت 4656:46
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَكَانُوۡا يُصِرُّوۡنَ عَلَى الۡحِنۡثِ الۡعَظِيۡمِۚ﴿٤٦﴾
اور وہ اصرار کرتے (یعنی اڑے رہتے) تھے گناہوں پر بڑے بڑے
آیت 4756:47
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَكَانُوۡا يَقُوۡلُوۡنَ ۙ اَٮِٕذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَۙ﴿٤٧﴾
اور کہتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے؟
آیت 4856:48
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 اَوَاٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ﴿٤٨﴾
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی اگلے؟
آیت 4956:49
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 قُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِيۡنَ وَالۡاٰخِرِيۡنَۙ﴿٤٩﴾
آپ کہہ دیجئے بیشک (سب) اگلے اور پچھلے (زندہ ہوں گے)
آیت 5056:50
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۙ اِلٰى مِيۡقَاتِ يَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ﴿٥٠﴾
ضرور جمع کئے جائیں گے، ایک مقرر دن (قیامت) میں
آیت 5156:51
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 ثُمَّ اِنَّكُمۡ اَيُّهَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُكَذِّبُوۡنَۙ﴿٥١﴾
پھر یقیناً تم اے گمراہو! (اور) جھٹلانے والو!
آیت 5256:52
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 لَاٰكِلُوۡنَ مِنۡ شَجَرٍ مِّنۡ زَقُّوۡمٍۙ﴿٥٢﴾
ضرور کھانیوالے ہو (زہریلے) درخت سے (جسکانام) زقوم ہے
آیت 5356:53
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 فَمٰلِــُٔوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَۚ﴿٥٣﴾
اور بھرنیوالے ہو اسی (درخت) سے پیٹوں کو
آیت 5456:54
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 فَشٰرِبُوۡنَ عَلَيۡهِ مِنَ الۡحَمِيۡمِۚ﴿٥٤﴾
پھر پینے والے ہو اس (کھانے) پر کھولتا پانی
آیت 5556:55
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡهِيۡمِؕ﴿٥٥﴾
پھر پینے والے ہو (اس پانی کو) پیاسے اونٹوں کی طرح
آیت 5656:56
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 هٰذَا نُزُلُهُمۡ يَوۡمَ الدِّيۡنِؕ﴿٥٦﴾
یہ ان کی مہمانی ہو گی قیامت کے دن
آیت 5756:57
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 نَحۡنُ خَلَقۡنٰكُمۡ فَلَوۡلَا تُصَدِّقُوۡنَ﴿٥٧﴾
ہم نے تم کو پیدا کیا ہے، تو تم کیوں نہیں تصدیق کرتے؟ (یعنی سچ مانتے)
آیت 5856:58
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَؕ﴿٥٨﴾
تو کیا خیال ہے تمہارا جو منی تم ٹپکاتے ہو
آیت 5956:59
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 ءَاَنۡتُمۡ تَخۡلُقُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡخٰلِقُوۡنَ﴿٥٩﴾
کیا تم پیدا کرتے ہو (انسان کو) یا ہم پیدا کرنے والے ہیں؟
آیت 6056:60
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ الۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَۙ﴿٦٠﴾
ہم نے مقرر کیا ہے تمہارے درمیان موت کو، اور ہم عاجز نہیں ہیں
آیت 6156:61
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 عَلٰٓى اَنۡ نُّبَدِّلَ اَمۡثَالَـكُمۡ وَنُـنۡشِئَكُمۡ فِىۡ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ﴿٦١﴾
اس پر کہ ہم بدل دیں تمہاری جگہ کسی اور مخلوق کو، اور ہم پیدا کر دیں تمہیں کسی اور مخلوق میں جسے تم جانتے نہیں
آیت 6256:62
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 483 وَلَـقَدۡ عَلِمۡتُمُ النَّشۡاَةَ الۡاُوۡلٰى فَلَوۡلَا تَذَكَّرُوۡنَ﴿٦٢﴾
اور یقیناً تمہیں معلوم ہے اپنی پہلی پیدائش، تو تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے
آیت 6356:63
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَؕ﴿٦٣﴾
تمہارا کیا خیال ہے (اسمیں) جو کھیتی تم کرتے ہو؟
آیت 6456:64
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 ءَاَنۡتُمۡ تَزۡرَعُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الزّٰرِعُوۡنَ﴿٦٤﴾
کیا تم اگاتے ہو اسے یا ہم اگانیوالے ہیں؟
آیت 6556:65
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 لَوۡ نَشَآءُ لَجَـعَلۡنٰهُ حُطَامًا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُوۡنَ﴿٦٥﴾
اگر ہم چاہیں تو بنا دیں اس (کھیتی) کو چورہ چورہ، اور تم رہ جاؤ باتیں بناتے ہوئے
آیت 6656:66
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 اِنَّا لَمُغۡرَمُوۡنَۙ﴿٦٦﴾
کہ ہم پر تو جرمانہ پڑ گیا
آیت 6756:67
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ﴿٦٧﴾
بلکہ ہم تو محروم ہو گئے (یعنی تم ناشکری کرنے لگو)
آیت 6856:68
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 اَفَرَءَيۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِىۡ تَشۡرَبُوۡنَؕ﴿٦٨﴾
تمہارا کیا خیال ہے پانی کے بارے میں جسے تم پیتے ہو؟
آیت 6956:69
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 ءَاَنۡـتُمۡ اَنۡزَلۡـتُمُوۡهُ مِنَ الۡمُزۡنِ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡزِلُوۡنَ﴿٦٩﴾
کیا تم نے نازل کیا ہے اس (پانی) کو بادلوں سے یا ہم نازل کرنیوالے ہیں
آیت 7056:70
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنٰهُ اُجَاجًا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُوۡنَ﴿٧٠﴾
اگر ہم چاہیں تو بنا دیں اس (پانی) کو کھارا، تو تم کیوں نہیں شکر ادا کرتے
آیت 7156:71
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 اَفَرَءَيۡتُمُ النَّارَ الَّتِىۡ تُوۡرُوۡنَؕ﴿٧١﴾
تمہارا کیا خیال ہے اس آگ کے بارے میں جسے تم جلاتے ہو؟
آیت 7256:72
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَهَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِـُٔـوۡنَ﴿٧٢﴾
کیا تم نے پیدا کیا ہے اس کے درخت کو یا ہم پیدا کرنیوالے ہیں؟
آیت 7356:73
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 نَحۡنُ جَعَلۡنٰهَا تَذۡكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِيۡنَۚ﴿٧٣﴾
ہم نے بنا دی ہیں ان (چیزوں) کو نصیحت، اور فائدے کی چیز بھی مسافروں کے لئے
آیت 7456:74
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ﴿٧٤﴾
تو تسبیح بیان کرو اپنے رب کے نام کی جو بہت عظمت والا ہے
آیت 7556:75
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِۙ﴿٧٥﴾
تو میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے ڈوبنے کی
آیت 7656:76
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِيۡمٌۙ﴿٧٦﴾
اور بیشک یہ بہت بڑی قسم ہے! اگر تم جانو
آیت 7756:77
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 اِنَّهٗ لَـقُرۡاٰنٌ كَرِيۡمٌۙ﴿٧٧﴾
آیت 7856:78
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فِىۡ كِتٰبٍ مَّكۡنُوۡنٍۙ﴿٧٨﴾
جو ایک پوشیدہ کتاب میں ہے (لوح محفوظ میں)
آیت 7956:79
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 لَّا يَمَسُّهٗۤ اِلَّا الۡمُطَهَّرُوۡنَؕ﴿٧٩﴾
آیت 8056:80
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ﴿٨٠﴾
یہ نازل کیا ہوا ہے رب العالمین کی طرف سے
آیت 8156:81
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 اَفَبِهٰذَا الۡحَـدِيۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡهِنُوۡنَۙ﴿٨١﴾
تو کیا تم اس بات کو معمولی سمجھ رہے ہو
آیت 8256:82
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 وَتَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَكُمۡ اَنَّكُمۡ تُكَذِّبُوۡنَ﴿٨٢﴾
اور تم اپنا رزق (یعنی حصہ اور مشغلہ) یہ بناتے ہو کہ بے شک تم اسے جھٹلاتے ہو
آیت 8356:83
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَلَوۡلَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُـلۡقُوۡمَۙ﴿٨٣﴾
تو کیوں نہیں (تم روک لیتے روح کو؟) جب وہ پہونچتی ہے حلق کو
آیت 8456:84
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 وَاَنۡتُمۡ حِيۡنَٮِٕذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ﴿٨٤﴾
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو
آیت 8556:85
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَيۡهِ مِنۡكُمۡ وَلٰـكِنۡ لَّا تُبۡصِرُوۡنَ﴿٨٥﴾
اور ہم بہت قریب ہوتے ہیں اس (مرنیوالے) کے تمہارے بنسبت، اور لیکن نہیں دیکھ سکتے تم
آیت 8656:86
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَلَوۡلَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ غَيۡرَ مَدِيۡنِيۡنَۙ﴿٨٦﴾
تو کیوں نہیں اگر تم کسی کے قرض دار نہیں
آیت 8756:87
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 تَرۡجِعُوۡنَهَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ﴿٨٧﴾
تو لوٹا لو اس (روح) کو؟ اگر تم سچے ہو (کہ حالات سے ہم مرتے ہیں)
آیت 8856:88
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِيۡنَۙ﴿٨٨﴾
تو جو ہو گا مقربین میں (اللہ تعالیٰ کے)
آیت 8956:89
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَرَوۡحٌ وَّ رَيۡحَانٌ ۙ وَّجَنَّتُ نَعِيۡمٍ﴿٨٩﴾
اسکے لئے راحت اور خوشبو اور نعمت والی جنت ہے
آیت 9056:90
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 وَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِۙ﴿٩٠﴾
اور جو ہو گا داہنے ہاتھ والوں میں سے
آیت 9156:91
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ﴿٩١﴾
تو سلامتی ہے تیرے لئے کہ تو داہنے ہاتھ والوں میں سے ہے
آیت 9256:92
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 وَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُكَذِّبِيۡنَ الضَّآلِّيۡنَۙ﴿٩٢﴾
اور جو جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے
آیت 9356:93
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 484 فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِيۡمٍۙ﴿٩٣﴾
آیت 9456:94
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 485 وَّتَصۡلِيَةُ جَحِيۡمٍ﴿٩٤﴾
آیت 9556:95
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 485 اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الۡيَـقِيۡنِۚ﴿٩٥﴾
بیشک یہ برحق اور یقینی (بات) ہے
آیت 9656:96
پارہ 27•سورۃ 56صفحہ 485 فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ﴿٩٦﴾
تو تسبیح بیان کرو اپنے بڑے رب کے نام کی