آیت 155:1
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 اَلرَّحۡمٰنُۙ﴿١﴾
آیت 255:2
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ﴿٢﴾
آیت 355:3
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 خَلَقَ الۡاِنۡسَانَۙ﴿٣﴾
اسی نے پیدا کیا ہے انسان کو
آیت 455:4
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 عَلَّمَهُ الۡبَيَانَ﴿٤﴾
اور اسی نے سکھایا ہے اسے بیان (یعنی بولنا)
آیت 555:5
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 اَلشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ﴿٥﴾
سورج اور چاند حساب کے لیے ہیں (سالوں اور مہینوں کے)
آیت 655:6
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 وَّالنَّجۡمُ وَالشَّجَرُ يَسۡجُدٰنِ﴿٦﴾
اور تارے اور درخت سجدہ کرتے ہیں
آیت 755:7
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 وَالسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الۡمِيۡزَانَۙ﴿٧﴾
اسی نے آسمان کو بلند کیا، اور اسی نے رکھی ترازو (انصاف کے لیے)
آیت 855:8
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 اَلَّا تَطۡغَوۡا فِى الۡمِيۡزَانِ﴿٨﴾
تاکہ نہ بڑھو تم حد سے وزن میں (ناپ تول میں)
آیت 955:9
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 وَاَقِيۡمُوا الۡوَزۡنَ بِالۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُوا الۡمِيۡزَانَ﴿٩﴾
اور قائم کرو وزن انصاف کے ساتھ، اور خسارہ نہ کرو وزن میں (لوگوں کے ساتھ)
آیت 1055:10
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 وَالۡاَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡاَنَامِۙ﴿١٠﴾
اور زمین کو اسی نے بچھائی مخلوق کیلئے
آیت 1155:11
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 فِيۡهَا فَاكِهَةٌ ۙ وَّالنَّخۡلُ ذَاتُ الۡاَكۡمَامِ ۖ﴿١١﴾
جس میں میوے ہیں اور کھجوریں خوشے (یعنی گچھے) والے
آیت 1255:12
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 وَالۡحَبُّ ذُو الۡعَصۡفِ وَالرَّيۡحَانُۚ﴿١٢﴾
اور دانے ہیں بھوسے والے، اور خوشبو والے (پھول)
آیت 1355:13
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 479 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿١٣﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 1455:14
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ صَلۡصَالٍ كَالۡفَخَّارِۙ﴿١٤﴾
اس نے پیدا کیا انسان کو سوکھی مٹی سے ڈھیلے کی طرح کی
آیت 1555:15
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 وَخَلَقَ الۡجَآنَّ مِنۡ مَّارِجٍ مِّنۡ نَّارٍۚ﴿١٥﴾
اور پیدا کیا جنات کو آگ کے شعلے سے
آیت 1655:16
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿١٦﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 1755:17
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 رَبُّ الۡمَشۡرِقَيۡنِ وَ رَبُّ الۡمَغۡرِبَيۡنِۚ﴿١٧﴾
وہ رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا
آیت 1855:18
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿١٨﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 1955:19
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 مَرَجَ الۡبَحۡرَيۡنِ يَلۡتَقِيٰنِۙ﴿١٩﴾
اسی نے جاری کئے دو دریا جو مل کر چلتے ہیں
آیت 2055:20
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٌ لَّا يَبۡغِيٰنِۚ﴿٢٠﴾
دونوں میں آڑ ہے دونوں (کا پانی) ملتے نہیں
آیت 2155:21
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٢١﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 2255:22
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 يَخۡرُجُ مِنۡهُمَا اللُّـؤۡلُـؤُ وَالۡمَرۡجَانُۚ﴿٢٢﴾
نکلتے ہیں دونوں سے موتی اور مونگے
آیت 2355:23
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٢٣﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 2455:24
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 وَلَهُ الۡجَوَارِ الۡمُنۡشَئٰتُ فِى الۡبَحۡرِ كَالۡاَعۡلَامِۚ﴿٢٤﴾
اور اسی کی (ملکیت میں) سمندر میں جہاز ہوتے ہیں پہاڑ جیسے
آیت 2555:25
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٢٥﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 2655:26
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٍ ۚ ۖ﴿٢٦﴾
سب فنا ہوں گے جو اس پر ہے
آیت 2755:27
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 وَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو الۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِۚ﴿٢٧﴾
اور باقی رہے گی تیرے رب کی ذات جو جلال اور اکرام والی ہے
آیت 2855:28
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٢٨﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 2955:29
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 يَسۡـَٔـلُهٗ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِىۡ شَاۡنٍۚ﴿٢٩﴾
مانگتے ہیں سب اسی سے جو بھی ہے آسمانوں اور زمین میں ہر روز ہے اس کی ایک الگ شان
آیت 3055:30
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٣٠﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 3155:31
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 سَنَفۡرُغُ لَـكُمۡ اَيُّهَ الثَّقَلٰنِۚ﴿٣١﴾
عنقریب ہم فارغ ہو جائیں گے تمہارے لئے اے دو بوجھ
آیت 3255:32
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٣٢﴾
تو (اے انس و جن) کس کس نعمت کو اپنے رب کی تم دونوں جھٹلاؤ گے؟
آیت 3355:33
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 يٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ اِنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ اَنۡ تَنۡفُذُوۡا مِنۡ اَقۡطَارِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ فَانْفُذُوۡاؕ لَا تَنۡفُذُوۡنَ اِلَّا بِسُلۡطٰنٍۚ﴿٣٣﴾
اے گروہ جنات اور انسان کے اگر تم طاقت رکھتے ہو کہ تم نکل سکو کناروں سے آسمانوں اور زمین کے تو تم نکل جاؤ؟ تم نہیں نکل سکتے بغیر طاقت کے
آیت 3455:34
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٣٤﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 3555:35
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٌ مِّنۡ نَّارٍ ۙ وَّنُحَاسٌ فَلَا تَنۡتَصِرٰنِۚ﴿٣٥﴾
چھوڑے جائیں گے تم پر آگ کے شعلے اور دھواں، تو تم دونوں مقابلہ نہ کر سکو گے
آیت 3655:36
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٣٦﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 3755:37
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتۡ وَرۡدَةً كَالدِّهَانِۚ﴿٣٧﴾
تو جب پھٹ جائے گا آسمان اور وہ ہو جائے گا سرخ چمڑے جیسا
آیت 3855:38
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٣٨﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 3955:39
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَيَوۡمَٮِٕذٍ لَّا يُسۡـَٔـلُ عَنۡ ذَنۡۢبِهٖۤ اِنۡسٌ وَّلَا جَآنٌّۚ﴿٣٩﴾
اس دن نہیں سوال کیا جائے گا اس کے گناہوں کے بارے میں کسی انسان اور نہ کسی جن سے
آیت 4055:40
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٤٠﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 4155:41
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 480 يُعۡرَفُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ بِسِيۡمٰهُمۡ فَيُؤۡخَذُ بِالنَّوَاصِىۡ وَ الۡاَقۡدَامِۚ﴿٤١﴾
پہچانے جائیں گے مجرم اپنے چہروں سے، اور پکڑے جائیں گے پیشانیوں اور قدموں سے
آیت 4255:42
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٤٢﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 4355:43
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِىۡ يُكَذِّبُ بِهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَۘ﴿٤٣﴾
یہ ہے وہ جہنم جسے جھٹلایا کرتے تھے مجرم
آیت 4455:44
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 يَطُوۡفُوۡنَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيۡمٍ اٰنٍۚ﴿٤٤﴾
وہ چکر کھائیں گے اس (جہنم) کے اور کھولتے پانی کے درمیان
آیت 4555:45
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٤٥﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 4655:46
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ﴿٤٦﴾
اور جو (متقی) ڈرا اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ان کیلئے دو باغ ہیں
آیت 4755:47
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿٤٧﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 4855:48
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 ذَوَاتَاۤ اَفۡنَانٍۚ﴿٤٨﴾
آیت 4955:49
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٤٩﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 5055:50
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فِيۡهِمَا عَيۡنٰنِ تَجۡرِيٰنِۚ﴿٥٠﴾
دونوں میں دو چشمے جاری ہوں گے
آیت 5155:51
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٥١﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 5255:52
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فِيۡهِمَا مِنۡ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوۡجٰنِۚ﴿٥٢﴾
دونوں میں ہر قسم کے میوے جوڑوں میں ہوں گے
آیت 5355:53
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٥٣﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 5455:54
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 مُتَّكِـــِٕيۡنَ عَلٰى فُرُشٍۢ بَطَآٮِٕنُهَا مِنۡ اِسۡتَبۡرَقٍؕ وَجَنَی الۡجَـنَّتَيۡنِ دَانٍۚ﴿٥٤﴾
ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے فرش پر جن کے استر موٹے ریشم کے ہوں گے اور جھکے ہوں گے دونوں باغ (کے پھل)
آیت 5555:55
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٥٥﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 5655:56
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فِيۡهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِۙ لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّۚ﴿٥٦﴾
ان میں نیچی نگاہوں والیاں ہیں نہ چھوا انہیں کسی انسان نے ان سے پہلے اور نہ ہی کسی جن نے
آیت 5755:57
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۚ﴿٥٧﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 5855:58
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 كَاَنَّهُنَّ الۡيَاقُوۡتُ وَالۡمَرۡجَانُۚ﴿٥٨﴾
گویا کہ وہ (حوریں) یاقوت اور مرجان کی ہوں گی
آیت 5955:59
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٥٩﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 6055:60
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 هَلۡ جَزَآءُ الْاِحۡسَانِ اِلَّا الۡاِحۡسَانُۚ﴿٦٠﴾
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے
آیت 6155:61
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٦١﴾
تو (اے انس و جن) کس کس نعمت کو تم دونوں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟
آیت 6255:62
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 وَمِنۡ دُوۡنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ﴿٦٢﴾
اور دونوں باغوں کے علاوہ دو باغ ہیں
آیت 6355:63
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿٦٣﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 6455:64
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 مُدۡهَآمَّتٰنِۚ﴿٦٤﴾
آیت 6555:65
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿٦٥﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 6655:66
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فِيۡهِمَا عَيۡنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ﴿٦٦﴾
آیت 6755:67
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٦٧﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 6855:68
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فِيۡهِمَا فَاكِهَةٌ وَّنَخۡلٌ وَّرُمَّانٌۚ﴿٦٨﴾
دونوں میں میوے ہیں اور کھجور اور انار بھی
آیت 6955:69
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿٦٩﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 7055:70
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فِيۡهِنَّ خَيۡرٰتٌ حِسَانٌۚ﴿٧٠﴾
ان میں عورتیں ہیں بہت حسین
آیت 7155:71
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿٧١﴾
کس کس نعمت کو تم دونوں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟
آیت 7255:72
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 حُوۡرٌ مَّقۡصُوۡرٰتٌ فِى الۡخِيَامِۚ﴿٧٢﴾
حوریں ہیں رکی ہوئی خیموں میں
آیت 7355:73
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿٧٣﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 7455:74
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 481 لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّۚ﴿٧٤﴾
نہ چھوا انہیں کسی انسان نے ان سے پہلے اور نہ ہی کسی جن نے
آیت 7555:75
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 482 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿٧٥﴾
تو (اے انس و جن) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 7655:76
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 482 مُتَّكِــِٕيۡنَ عَلٰى رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّعَبۡقَرِىٍّ حِسَانٍۚ﴿٧٦﴾
ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے سبز مسندوں اور حسین فرشوں پر
آیت 7755:77
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 482 فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿٧٧﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
آیت 7855:78
پارہ 27•سورۃ 55صفحہ 482 تَبٰـرَكَ اسۡمُ رَبِّكَ ذِى الۡجَـلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِ﴿٧٨﴾
بابرکت ہے تیرے رب کا نام، جو جلال اور اکرام والا ہے