پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 114 • 6 آیات • مکی

الناس

An-Nas

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1114:1
پارہ 30•صفحہ 546
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ‏

(اے نبی) آپ کہہ دیجئے کہ میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی

آیت 2114:2
پارہ 30•صفحہ 546
مَلِكِ النَّاسِۙ‏

لوگوں کے مالک کی

آیت 3114:3
پارہ 30•صفحہ 546
اِلٰهِ النَّاسِۙ‏

لوگوں کے معبود کی

آیت 4114:4
پارہ 30•صفحہ 546
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ  ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ‏

خناس کے وسوسے کے شر سے

آیت 5114:5
پارہ 30•صفحہ 546
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ‏

جو وسوسے ڈالتا ہے لوگوں کے سینوں میں

آیت 6114:6
پارہ 30•صفحہ 546
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ‏

(وہ چاہے) جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں