پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 112 • 4 آیات • مکی

الإخلاص

Al-Ikhlas

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1112:1
پارہ 30•صفحہ 545
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ​ ۚ‏

آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے

آیت 2112:2
پارہ 30•صفحہ 545
اَللّٰهُ الصَّمَدُ​ ۚ‏

(اور) اللہ بے نیاز ہے (اسے کسی کی ضرورت نہیں)

آیت 3112:3
پارہ 30•صفحہ 545
لَمۡ يَلِدۡ   ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ‏

نہ وہ پیدا ہوا نہ پیدا کیا گیا

آیت 4112:4
پارہ 30•صفحہ 545
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ‏

اور نہیں ہے کوئی اس کی برابری کرنیوالا