پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 111 • 5 آیات • مکی

المسد

Al-Masad

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1111:1
پارہ 30•صفحہ 545
تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ‏

ٹوٹ گئے ابولہب کے دونوں ہاتھ (دین، اور دنیا) اور وہ ہلاک ہو گیا

آیت 2111:2
پارہ 30•صفحہ 545
مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ‏

نہ فائدہ دیا اسے اسکا مال، اور نہ وہ جو اسنے کمایا

آیت 3111:3
پارہ 30•صفحہ 545
سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ‏

عنقریب وہ داخل ہو گا آگ میں شعلوں والی

آیت 4111:4
پارہ 30•صفحہ 545
وَّامۡرَاَ تُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِ​ۚ‏

اور اس کی بیوی بھی جو لکڑیوں کا گٹھا اٹھا لایا کرتی تھی

آیت 5111:5
پارہ 30•صفحہ 545
فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ‏

اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسی ہوا کرتی تھی