پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 110 • 3 آیات • مدنی

النصر

An-Nasr

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1110:1
پارہ 30•صفحہ 545
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ‏

جب آئے گی اللہ کی مدد اور فتح

آیت 2110:2
پارہ 30•صفحہ 545
وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًا ۙ‏

اور آپ دیکھیں گے لوگوں کو وہ داخل ہوں گے اللہ کے دین میں فوج در فوج (فتح مکہ میں)

آیت 3110:3
پارہ 30•صفحہ 545
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ​ ؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏

تو تسبیح کیجئے اپنے رب کی حمد کے ساتھ، اور استغفار کیجئے اس (اللہ) سے، بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے