پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 109 • 6 آیات • مکی

الكافرون

Al-Kafirun

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1109:1
پارہ 30•صفحہ 544
قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ‏

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو

آیت 2109:2
پارہ 30•صفحہ 544
لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ‏

نہ میں عبادت کرتا اسکی جس کی تم عبادت کرتے ہو

آیت 3109:3
پارہ 30•صفحہ 544
وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ​ ۚ‏

نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں

آیت 4109:4
پارہ 30•صفحہ 545
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ‏

اور نہ میں عبادت کروں گا، جس کی تم عبادت کرتے ہو

آیت 5109:5
پارہ 30•صفحہ 545
وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ‏

اور نہ تم اس کی عبادت کرنیوالے ہو، جس کی میں عبادت کرتا ہوں

آیت 6109:6
پارہ 30•صفحہ 545
لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ‏

تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین