پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 106 • 4 آیات • مکی

قريش

Quraysh

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1106:1
پارہ 30•صفحہ 543
لِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ‏

(اللہ نے) قریش کو مانوس کیا

آیت 2106:2
پارہ 30•صفحہ 543
اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِ​ۚ‏

انہیں مانوس کیا جاڑے اور گرمی کے سفر سے (تجارت کیوجہ سے)

آیت 3106:3
پارہ 30•صفحہ 543
فَلۡيَـعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ‏

تو انہیں چاہئے کہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی

آیت 4106:4
پارہ 30•صفحہ 544
الَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ  ۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ‏

جس نے کھلایا انہیں بھوک میں، اور امن دیا انہیں خوف سے