پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 103 • 3 آیات • مکی

العصر

Al-'Asr

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1103:1
پارہ 30•صفحہ 542
وَالۡعَصۡرِۙ‏

زمانے کی قسم

آیت 2103:2
پارہ 30•صفحہ 542
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ‏

بیشک انسان خسارے میں ہے (آخرت کو بھول کر)

آیت 3103:3
پارہ 30•صفحہ 542
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ   ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ‏

سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور آپس میں حق کی وصیت کی اور صبر کی نصیحت کی