پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 102 • 8 آیات • مکی

التكاثر

At-Takathur

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1102:1
پارہ 30•صفحہ 542
اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ‏

غافل کر دیا تمہیں زیادتی نے (مال کی چاہت کی)

آیت 2102:2
پارہ 30•صفحہ 542
حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ‏

یہاں تک کہ تم جا لوگے قبروں سے

آیت 3102:3
پارہ 30•صفحہ 542
كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَۙ‏

ہرگز نہیں تم عنقریب جان لو گے

آیت 4102:4
پارہ 30•صفحہ 542
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَؕ‏

پھر ہرگز نہیں تم عنقریب جان لو گے

آیت 5102:5
پارہ 30•صفحہ 542
كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡيَقِيۡنِؕ‏

ہرگز نہیں جب تم جان لو گے تو یقین کرو گے

آیت 6102:6
پارہ 30•صفحہ 542
لَتَرَوُنَّ الۡجَحِيۡمَۙ‏

یقیناً تم دیکھو گے جہنم کو

آیت 7102:7
پارہ 30•صفحہ 542
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ الۡيَقِيۡنِۙ‏

پھر دیکھو گے اسے آنکھوں سے تو یقین کرو گے

آیت 8102:8
پارہ 30•صفحہ 542
ثُمَّ لَـتُسۡـَٔـلُنَّ يَوۡمَٮِٕذٍ عَنِ النَّعِيۡمِ‏

پھر تم سے ضرور سوال کیا جائے گا اس دن نعمتوں کے بارے میں