پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 92 • 21 آیات • مکی

الليل

Al-Layl

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 192:1
پارہ 30•صفحہ 537
وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰىۙ‏

قسم ہے رات کی جب چھا جائے

آیت 292:2
پارہ 30•صفحہ 537
وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ‏

اور دن کی جب روشن ہو

آیت 392:3
پارہ 30•صفحہ 537
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰٓىۙ‏

اور جس نے پیدا کیا نر اور مادہ کو

آیت 492:4
پارہ 30•صفحہ 537
اِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتّٰىؕ‏

یقیناً تمہاری کوشش مختلف ہے (نیک اور بد)

آیت 592:5
پارہ 30•صفحہ 537
فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰى وَاتَّقٰىۙ‏

تو جس نے عطا کیا (اللہ کیلیئے) اور ڈرا

آیت 692:6
پارہ 30•صفحہ 537
وَصَدَّقَ بِالۡحُسۡنٰىۙ‏

اور تصدیق کی نیک باتوں کی

آیت 792:7
پارہ 30•صفحہ 537
فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلۡيُسۡرٰىؕ‏

تو جلد ہی ہم اس کیلیئے آسانی پیدا کر دیں گے آسانی کیلیئے

آیت 892:8
پارہ 30•صفحہ 537
وَاَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَاسۡتَغۡنٰىۙ‏

اور جس نے بخل کیا اور لا پرواہ رہا (دین سے)

آیت 992:9
پارہ 30•صفحہ 537
وَكَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰىۙ‏

اور جھٹلایا نیک بات کو

آیت 1092:10
پارہ 30•صفحہ 537
فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلۡعُسۡرٰىؕ‏

تو جلد ہی ہم میسر کر دیں گے اس کیلیئے تنگی

آیت 1192:11
پارہ 30•صفحہ 537
وَمَا يُغۡنِىۡ عَنۡهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ‏

اور نہ کام آئے گا اسے اس کا مال جب وہ ہلاک ہوگا (موت آئے گی)

آیت 1292:12
پارہ 30•صفحہ 537
اِنَّ عَلَيۡنَا لَـلۡهُدٰىۖ‏

بیشک ہم پر ہے راہ دکھانا

آیت 1392:13
پارہ 30•صفحہ 537
وَاِنَّ لَـنَا لَـلۡاٰخِرَةَ وَالۡاُوۡلٰى‏

اور بیشک ہمارے ہی اختیار میں ہے آخرت اور دنیا

آیت 1492:14
پارہ 30•صفحہ 537
فَاَنۡذَرۡتُكُمۡ نَارًا تَلَظّٰى​ۚ‏

تو میں نے ڈرا دیا ہے تمہیں شعلے والی آگ (جہنم) سے

آیت 1592:15
پارہ 30•صفحہ 537
لَا يَصۡلٰٮهَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَىۙ‏

جس میں صرف بدبخت داخل ہو گا

آیت 1692:16
پارہ 30•صفحہ 537
الَّذِىۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ‏

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

آیت 1792:17
پارہ 30•صفحہ 537
وَسَيُجَنَّبُهَا الۡاَتۡقَىۙ‏

اور جلد ہی دور رکھا جائے گا اس (جہنم) سے متقی کو

آیت 1892:18
پارہ 30•صفحہ 537
الَّذِىۡ يُؤۡتِىۡ مَالَهٗ يَتَزَكّٰى​ۚ‏

جو عطا کرتا ہے اپنا مال پاکی کیلیئے

آیت 1992:19
پارہ 30•صفحہ 537
وَمَا لِاَحَدٍ عِنۡدَهٗ مِنۡ نِّعۡمَةٍ تُجۡزٰٓىۙ‏

اور جو بھی اس کے پاس کوئی نیکی لے کر جائے گا بدلہ پائے گا

آیت 2092:20
پارہ 30•صفحہ 537
اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ الۡاَعۡلٰى​ۚ‏

مگر یہ کہ اپنے رب اعلیٰ کی رضاء کیلیئے ہو

آیت 2192:21
پارہ 30•صفحہ 537
وَلَسَوۡفَ يَرۡضٰى‏

اور عنقریب وہ (اللہ سے) رضامند ہو جائے گا