پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 88 • 26 آیات • مکی

الغاشية

Al-Ghashiyah

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 188:1
پارہ 30•صفحہ 534
هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ الۡغَاشِيَةِؕ‏

کیا آئی ہے تم تک ڈھانک لینے والی (قیامت کی) خبر

آیت 288:2
پارہ 30•صفحہ 534
وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ خَاشِعَةٌ ۙ‏

اس دن بہت سے چہرے ڈر رہے ہوں گے

آیت 388:3
پارہ 30•صفحہ 534
عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ ۙ‏

(جیسے) محنت سے تھکے ہوئے ہوں

آیت 488:4
پارہ 30•صفحہ 534
تَصۡلٰى نَارًا حَامِيَةً ۙ‏

وہ داخل ہوں گے آگ میں دہکتی ہوئی

آیت 588:5
پارہ 30•صفحہ 534
تُسۡقٰى مِنۡ عَيۡنٍ اٰنِيَةٍؕ‏

پلایا جائے گا نہایت گرم چشمے کا پانی

آیت 688:6
پارہ 30•صفحہ 534
لَـيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِيۡعٍۙ‏

نہ ہوگا ان کیلئے کھانا سوائے کانٹے کے اور کچھ

آیت 788:7
پارہ 30•صفحہ 534
لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِىۡ مِنۡ جُوۡعٍؕ‏

جو نہ موٹا کرے گا (انسان کو) اور نہ بھوک مٹائے گا

آیت 888:8
پارہ 30•صفحہ 534
وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ نَّاعِمَةٌ ۙ‏

(بہت سے) چہرے اس دن تازہ ہوں گے

آیت 988:9
پارہ 30•صفحہ 534
لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٌ ۙ‏

اپنی کوشش پر خوش ہوں گے

آیت 1088:10
پارہ 30•صفحہ 534
فِىۡ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙ‏

جنتوں میں بلند و بالا

آیت 1188:11
پارہ 30•صفحہ 534
لَّا تَسۡمَعُ فِيۡهَا لَاغِيَةً ؕ‏

نہیں سنیں گے اس (جنت) میں کوئی لغو بات

آیت 1288:12
پارہ 30•صفحہ 534
فِيۡهَا عَيۡنٌ جَارِيَةٌ​ ۘ‏

اس میں چشمہ جاری ہو گا

آیت 1388:13
پارہ 30•صفحہ 534
فِيۡهَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَةٌ ۙ‏

اس میں تخت ہوں گے اونچے اونچے

آیت 1488:14
پارہ 30•صفحہ 534
وَّاَكۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَةٌ ۙ‏

اور پیالے ہوں گے مناسب

آیت 1588:15
پارہ 30•صفحہ 534
وَّنَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَةٌ ۙ‏

اور قالین ہوں گی صف بصف

آیت 1688:16
پارہ 30•صفحہ 534
وَّزَرَابِىُّ مَبۡثُوۡثَةٌ ؕ‏

اور مخملی مسندیں بچھی ہوئی ہوں گی

آیت 1788:17
پارہ 30•صفحہ 534
اَفَلَا يَنۡظُرُوۡنَ اِلَى الۡاِ بِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ‏

کیا یہ نہیں دیکھتے اونٹوں کو کہ وہ کس طرح پیدا کئے گئے

آیت 1888:18
پارہ 30•صفحہ 534
وَاِلَى السَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ‏

اور آسمان کو کہ کیسے وہ بلند کیا گیا

آیت 1988:19
پارہ 30•صفحہ 534
وَاِلَى الۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ‏

اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے وہ گاڑ دیئے گئے ہیں

آیت 2088:20
پارہ 30•صفحہ 534
وَاِلَى الۡاَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ‏

اور زمین کی طرف کہ کس طرح وہ بچھائی گئی ہے

آیت 2188:21
پارہ 30•صفحہ 534
فَذَكِّرۡ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَكِّرٌ ؕ‏

تو آپ نصیحت کریں آپ نصیحت کرنیوالے ہیں

آیت 2288:22
پارہ 30•صفحہ 534
لَـسۡتَ عَلَيۡهِمۡ بِمُصَۜيۡطِرٍۙ‏

آپ ان پر داروغہ نہیں

آیت 2388:23
پارہ 30•صفحہ 534
اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰى وَكَفَرَۙ‏

مگر جو منہ پھیرے گا اور کفر کرے گا

آیت 2488:24
پارہ 30•صفحہ 534
فَيُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الۡعَذَابَ الۡاَكۡبَرَؕ‏

اسے اللہ بہت بڑا عذاب دے گا

آیت 2588:25
پارہ 30•صفحہ 534
اِنَّ اِلَيۡنَاۤ اِيَابَهُمۡۙ‏

بیشک ہماری طرف ان کو لوٹنا ہے

آیت 2688:26
پارہ 30•صفحہ 534
ثُمَّ اِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُمْ‏

پھر ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا