پاس ورڈ درج کریں

Pre-launch Review Access

←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 84 • 25 آیات • مکی

الإنشقاق

Al-Inshiqaq

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 184:1
پارہ 30•صفحہ 531
اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتۡۙ‏

جب آسمان پھٹ جائے گا

آیت 284:2
پارہ 30•صفحہ 531
وَاَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡۙ‏

اور اس کے رب کے حکم سے ایسا ہو گا اور یہ حقیقت ہے

آیت 384:3
پارہ 30•صفحہ 531
وَاِذَا الۡاَرۡضُ مُدَّتۡؕ‏

اور جب زمین پھیلا دی جائے گی

آیت 484:4
پارہ 30•صفحہ 531
وَاَلۡقَتۡ مَا فِيۡهَا وَتَخَلَّتۡۙ‏

اور ڈال دے گی (زمین) جو اسمیں (دفن) ہے اور خالی ہوجائے گی

آیت 584:5
پارہ 30•صفحہ 531
وَاَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡؕ‏

اور اس کے رب کے حکم سے ایسا ہو گا اور یہ حقیقت ہے

آیت 684:6
پارہ 30•صفحہ 531
يٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدۡحًا فَمُلٰقِيۡهِ​ۚ‏

اے انسان! بے شک تو محنت کر کے (خیر ہو یا شر) اپنے رب سے ملنے والا ہے

آیت 784:7
پارہ 30•صفحہ 531
فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِىَ كِتٰبَهٗ بِيَمِيۡنِهٖۙ‏

تو جس کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا

آیت 884:8
پارہ 30•صفحہ 531
فَسَوۡفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَّسِيۡرًا ۙ‏

تو عنقریب ہی اسکا حساب آسانی سے لیا جائے گا

آیت 984:9
پارہ 30•صفحہ 531
وَّيَنۡقَلِبُ اِلٰٓى اَهۡلِهٖ مَسۡرُوۡرًا ؕ‏

اور وہ اپنے لوگوں کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا

آیت 1084:10
پارہ 30•صفحہ 531
وَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِىَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهۡرِهٖۙ‏

اور جس کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا

آیت 1184:11
پارہ 30•صفحہ 531
فَسَوۡفَ يَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ۙ‏

تو جلد ہی وہ پکارے گا موت کو

آیت 1284:12
پارہ 30•صفحہ 531
وَّيَصۡلٰى سَعِيۡرًا ؕ‏

اور وہ داخل ہو گا بھڑکتی آگ میں

آیت 1384:13
پارہ 30•صفحہ 531
اِنَّهٗ كَانَ فِىۡۤ اَهۡلِهٖ مَسۡرُوۡرًا ؕ‏

یہ (دنیا میں) اپنے گھرانے میں خوش مگن رہتا تھا

آیت 1484:14
پارہ 30•صفحہ 531
اِنَّهٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ يَّحُوۡرَ ۛۚ‏

اس کا گمان تھا کہ وہ ہرگز نہ لوٹے گا (میری طرف)

آیت 1584:15
پارہ 30•صفحہ 531
بَلٰٓى ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِيۡرًا ؕ‏

کیوں نہیں؟ اس کا رب اسے خوب دیکھ رہا تھا

آیت 1684:16
پارہ 30•صفحہ 531
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالشَّفَقِۙ‏

قسم ہے شفق کی (سورج ڈوبنے کی لالی کی)

آیت 1784:17
پارہ 30•صفحہ 531
وَالَّيۡلِ وَمَا وَسَقَۙ‏

اور قسم ہے رات کی اور جو وہ جمع کرے (اندھیرے میں جاندار)

آیت 1884:18
پارہ 30•صفحہ 531
وَالۡقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ‏

اور قسم ہے چاند کی جب وہ مکمل ہو جائے

آیت 1984:19
پارہ 30•صفحہ 531
لَتَرۡكَبُنَّ طَبَقًا عَنۡ طَبَقٍؕ‏

یقیناً تم ایک حالت سے دوسری پر پہنچو گے

آیت 2084:20
پارہ 30•صفحہ 531
فَمَا لَهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَۙ‏

تو کیوں وہ ایمان نہیں لاتے؟

آیت 2184:21
پارہ 30•صفحہ 532
وَاِذَا قُرِئَ عَلَيۡهِمُ الۡقُرۡاٰنُ لَا يَسۡجُدُوۡنَ ؕ ۩‏

اور جب پڑھا جاتا ہے ان کے پاس قرآن تو وہ سجدہ نہیں کرتے

آیت 2284:22
پارہ 30•صفحہ 532
بَلِ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُكَذِّبُوۡنَ ۖ‏

بلکہ یہ جو کفار ہیں وہی جھٹلا رہے ہیں (قرآن کو)

آیت 2384:23
پارہ 30•صفحہ 532
وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِمَا يُوۡعُوۡنَ ۖ‏

اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں

آیت 2484:24
پارہ 30•صفحہ 532
فَبَشِّرۡهُمۡ بِعَذَابٍ اَلِيۡمٍۙ‏

تو (اے نبی) خبر دو انہیں دردناک عذاب کی

آیت 2584:25
پارہ 30•صفحہ 532
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍ‏

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کئے ان کیلئے اجر ہے نہ ختم ہونیوالا