آیت 177:1
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 وَالۡمُرۡسَلٰتِ عُرۡفًا ۙ﴿١﴾
بھیجی جانیوالی خوش کن ہواؤں کی قسم
آیت 277:2
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 فَالۡعٰصِفٰتِ عَصۡفًا ۙ﴿٢﴾
آیت 377:3
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 وَّالنّٰشِرٰتِ نَشۡرًا ۙ﴿٣﴾
اور بکھیرنے والی ہواؤں کی قسم
آیت 477:4
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 فَالۡفٰرِقٰتِ فَرۡقًا ۙ﴿٤﴾
(حق اور باطل میں) فرق کرنیوالے کی قسم
آیت 577:5
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 فَالۡمُلۡقِيٰتِ ذِكۡرًا ۙ﴿٥﴾
اور وحی لانیوالے فرشتوں کی قسم
آیت 677:6
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 عُذۡرًا اَوۡ نُذۡرًا ۙ﴿٦﴾
آیت 777:7
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿٧﴾
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے، وہ یقیناً واقع ہونے والی ہے
آیت 877:8
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 فَاِذَا النُّجُوۡمُ طُمِسَتۡۙ﴿٨﴾
جب ستارے مٹادیئے جائیں گے
آیت 977:9
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 523 وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتۡۙ﴿٩﴾
آیت 1077:10
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَاِذَا الۡجِبَالُ نُسِفَتۡۙ﴿١٠﴾
اور جب پہاڑ اڑادیئے جائیں گے
آیت 1177:11
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَاِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتۡؕ﴿١١﴾
اور جب رسولوں کو وقت مقرر پر لایا جائے گا
آیت 1277:12
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 لِاَىِّ يَوۡمٍ اُجِّلَتۡؕ﴿١٢﴾
آیت 1377:13
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 لِيَوۡمِ الۡفَصۡلِۚ﴿١٣﴾
آیت 1477:14
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِؕ﴿١٤﴾
اور (اے نبیؑ) تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
آیت 1577:15
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿١٥﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 1677:16
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اَلَمۡ نُهۡلِكِ الۡاَوَّلِيۡنَؕ﴿١٦﴾
کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
آیت 1777:17
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ الۡاٰخِرِيۡنَ﴿١٧﴾
پھر ہم لے آئے ان کے بعد پچھلوں کو
آیت 1877:18
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 كَذٰلِكَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِيۡنَ﴿١٨﴾
اسی طرح ہم کرتے ہیں (سلوک) مجرموں کے ساتھ
آیت 1977:19
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿١٩﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 2077:20
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اَلَمۡ نَخۡلُقۡكُّمۡ مِّنۡ مَّآءٍ مَّهِيۡنٍۙ﴿٢٠﴾
کیا ہم نے پیدا نہیں کیا تمہیں گھٹیا پانی سے؟
آیت 2177:21
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 فَجَعَلۡنٰهُ فِىۡ قَرَارٍ مَّكِيۡنٍۙ﴿٢١﴾
پھر ہم نے بنایا اسے محفوظ جگہ (پیٹ) میں
آیت 2277:22
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اِلٰى قَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍۙ﴿٢٢﴾
آیت 2377:23
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 فَقَدَرۡنَا ۖ فَنِعۡمَ الۡقٰدِرُوۡنَ﴿٢٣﴾
پھر ہم نے اندازہ کیا اور ہم بہتر اندازہ کرنے والے ہیں
آیت 2477:24
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٢٤﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 2577:25
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ كِفَاتًا ۙ﴿٢٥﴾
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
آیت 2677:26
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اَحۡيَآءً وَّاَمۡوَاتًا ۙ﴿٢٦﴾
زندوں کو اور مردوں کو بھی
آیت 2777:27
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَّجَعَلۡنَا فِيۡهَا رَوَاسِىَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسۡقَيۡنٰكُمۡ مَّآءً فُرَاتًا ؕ﴿٢٧﴾
اور ہم نے بنائے اس میں بلند پہاڑ، اور ہم نے پلایا تمہیں میٹھا پانی
آیت 2877:28
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٢٨﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 2977:29
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى مَا كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَۚ﴿٢٩﴾
چلو اس (دوزخ) کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
آیت 3077:30
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِىۡ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ﴿٣٠﴾
چلو اس سائے کی طرف جس کی تین شاخیں ہیں
آیت 3177:31
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 لَّا ظَلِيۡلٍ وَّلَا يُغۡنِىۡ مِنَ اللَّهَبِؕ﴿٣١﴾
وہ سایہ نہ ہو گا اور نہ بچا سکے گا شعلے سے
آیت 3277:32
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اِنَّهَا تَرۡمِىۡ بِشَرَرٍ كَالۡقَصۡرِۚ﴿٣٢﴾
بیشک (جہنم) پھینکیں گی چنگاریاں جو محل کے برابر ہوں گی
آیت 3377:33
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفۡرٌ ؕ﴿٣٣﴾
آیت 3477:34
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٣٤﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 3577:35
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 هٰذَا يَوۡمُ لَا يَنۡطِقُوۡنَۙ﴿٣٥﴾
یہ وہ دن ہے کہ (مجرمین) بول بھی نہ سکیں گے
آیت 3677:36
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَـعۡتَذِرُوۡنَ﴿٣٦﴾
اور نہیں اجازت دی جائے گی انہیں معذرت کی
آیت 3777:37
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٣٧﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 3877:38
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 هٰذَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِۚ جَمَعۡنٰكُمۡ وَالۡاَوَّلِيۡنَ﴿٣٨﴾
یہ فیصلے کا دن ہے ہم جمع کریں گے تمہیں اور اگلوں کو
آیت 3977:39
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 فَاِنۡ كَانَ لَـكُمۡ كَيۡدٌ فَكِيۡدُوۡنِ﴿٣٩﴾
تو اگر تمہارے پاس کوئی چال ہو تو چل لو
آیت 4077:40
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٤٠﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 4177:41
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ ظِلٰلٍ وَّعُيُوۡنٍۙ﴿٤١﴾
بیشک متقین سایوں میں، اور چشموں میں ہوں گے
آیت 4277:42
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ﴿٤٢﴾
اور ان میووں میں جن کی وہ خواہش کریں
آیت 4377:43
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 كُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا هَنِيْٓئًا ۢ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ﴿٤٣﴾
کھاؤ اور پیو مزے سے اس کے سبب جو تم عمل کیا کرتے تھے
آیت 4477:44
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ﴿٤٤﴾
بیشک اسی طرح ہم بدلہ دیں گے نیکی کرنیوالوں کو
آیت 4577:45
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٤٥﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 4677:46
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 كُلُوۡا وَتَمَتَّعُوۡا قَلِيۡلًا اِنَّكُمۡ مُّجۡرِمُوۡنَ﴿٤٦﴾
کھاؤ اور فائدہ اٹھا لو تھوڑا، بیشک تم لوگ مجرم ہو
آیت 4777:47
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٤٧﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 4877:48
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمُ ارۡكَعُوۡا لَا يَرۡكَعُوۡنَ﴿٤٨﴾
اور جب کہا جاتا ہے ان سے کہ رکوع کرو تو وہ رکوع نہیں کرتے ہیں
آیت 4977:49
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ﴿٤٩﴾
تباہی ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کی
آیت 5077:50
پارہ 29•سورۃ 77صفحہ 524 فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَهٗ يُؤۡمِنُوۡنَ﴿٥٠﴾
تو اس (قرآن کی) بات کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟