آیت 144:1
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 حٰمٓ ۛۚ﴿١﴾
آیت 244:2
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 وَالۡكِتٰبِ الۡمُبِيۡنِ ۛۙ﴿٢﴾
قسم ہے اس کھلی کتاب (قرآن) کی
آیت 344:3
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةٍ مُّبٰـرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنۡذِرِيۡنَ﴿٣﴾
بیشک ہم نے نازل کیا اس (قرآن) کو بابرکت رات (لیلۃ القدر) میں، بیشک ہم ڈرانیوالے ہیں
آیت 444:4
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 فِيۡهَا يُفۡرَقُ كُلُّ اَمۡرٍ حَكِيۡمٍۙ﴿٤﴾
اسی (رات) میں فرق (یعنی فیصلہ) کیا جاتا ہے ہر حکمت والے کام کا
آیت 544:5
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَاؕ اِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِيۡنَۚ﴿٥﴾
حکم ہماری طرف سے بیشک ہم ہی ہیں بھیجنے والے (قرآن)
آیت 644:6
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 رَحۡمَةً مِّنۡ رَّبِّكَؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُۙ﴿٦﴾
رحمت ہے (یہ قرآن) آپ کے رب کی طرف سے بیشک وہ جانکار سننے والا ہے
آیت 744:7
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَاۘ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِيۡنَ﴿٧﴾
وہ رب ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو ان دونوں کے درمیان ہے، اگر تمہیں یقین ہو
آیت 844:8
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُؕ رَبُّكُمۡ وَرَبُّ اٰبَآٮِٕكُمُ الۡاَوَّلِيۡنَ﴿٨﴾
اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی حیات اور موت دیتا ہے وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلوں کا
آیت 944:9
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 بَلۡ هُمۡ فِىۡ شَكٍّ يَّلۡعَبُوۡنَ﴿٩﴾
بلکہ وہ شک میں کھیل رہے ہیں
آیت 1044:10
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 فَارۡتَقِبۡ يَوۡمَ تَاۡتِى السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِيۡنٍۙ﴿١٠﴾
تو آپ انتظار کریں اس دن کا جب آسمان لائے گا کھلا دھواں
آیت 1144:11
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 447 يَغۡشَى النَّاسَؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِيۡمٌ﴿١١﴾
ڈھانک لے گا وہ (دھواں) لوگوں کو، یہ دردناک عذاب ہو گا
آیت 1244:12
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 رَبَّنَا اكۡشِفۡ عَنَّا الۡعَذَابَ اِنَّا مُؤۡمِنُوۡنَ﴿١٢﴾
(لوگ کہیں گے) اے ہمارے رب! دور کردے ہم سے یہ عذاب اب ہم ایمان لاتے ہیں
آیت 1344:13
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 اَنّٰى لَهُمُ الذِّكۡرٰى وَقَدۡ جَآءَهُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِيۡنٌۙ﴿١٣﴾
کہاں سے ہو ان کیلئے نصیحت اور یقیناً آئے تھے ان کے پاس واضح رسول
آیت 1444:14
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡهُ وَقَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌۘ﴿١٤﴾
پھر منہ پھیر لیا (کفار مکہ نے) ان سے اور کہا جانکار مجنوں ہے
آیت 1544:15
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 اِنَّا كَاشِفُوا الۡعَذَابِ قَلِيۡلًا اِنَّكُمۡ عَآٮِٕدُوۡنَۘ﴿١٥﴾
اگر ہم دور کر دیں (تم کفار سے) عذاب تھوڑا تو بیشک تم پھر لوٹ آؤ گے (کفر پر)
آیت 1644:16
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 يَوۡمَ نَبۡطِشُ الۡبَطۡشَةَ الۡكُبۡـرٰىۚ اِنَّا مُنۡتَقِمُوۡنَ﴿١٦﴾
جس دن ہم پکڑیں گے بڑی سخت پکڑ (جنگ بدر میں) بیشک ہم انتقام لینے والے ہیں
آیت 1744:17
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَ جَآءَهُمۡ رَسُوۡلٌ كَرِيۡمٌۙ﴿١٧﴾
اور یقیناً آزمایا ہم نے ان سے پہلے قوم فرعون کو اور آیا تھا ان کے پاس مکرم رسول (موسیٰ)
آیت 1844:18
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 اَنۡ اَدُّوۡۤا اِلَىَّ عِبَادَ اللّٰهِؕ اِنِّىۡ لَـكُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِيۡنٌۙ﴿١٨﴾
کہ (ادا کرو) یعنی حوالے کر مجھے اللہ کے بندوں کو بیشک میں تمہارے لئے امانتدار رسول ہوں
آیت 1944:19
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَّاَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَى اللّٰهِۚ اِنِّىۡۤ اٰتِيۡكُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِيۡنٍۚ﴿١٩﴾
اور تم زیادتی نہ کرو اللہ کے سامنے بیشک میں لانے والا ہوں تمہارے سامنے کھلی دلیل
آیت 2044:20
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَاِنِّىۡ عُذۡتُ بِرَبِّىۡ وَرَبِّكُمۡ اَنۡ تَرۡجُمُوۡنِ ۚ﴿٢٠﴾
اور بیشک میں پناہ مانگتا ہوں اپنے اور تمہارے رب کی کہ تم پتھر مارو مجھے
آیت 2144:21
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَاِنۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا لِىۡ فَاعۡتَزِلُوۡنِ﴿٢١﴾
اور اگر تم ایمان نہیں لاتے مجھ پر تو الگ رہو مجھ سے (یعنی میرے قتل سے)
آیت 2244:22
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ قَوۡمٌ مُّجۡرِمُوۡنَ﴿٢٢﴾
تو پکارا اپنے رب کو کہ بیشک یہ مجرم لوگ ہیں
آیت 2344:23
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 فَاَسۡرِ بِعِبَادِىۡ لَيۡلًا اِنَّكُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَۙ﴿٢٣﴾
تو (فرمایا) تم نکلو میرے بندوں کو لے کر رات میں، بیشک تمہارا پیچھا کیا جائے گا
آیت 2444:24
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَاتۡرُكِ الۡبَحۡرَ رَهۡوًاؕ اِنَّهُمۡ جُنۡدٌ مُّغۡرَقُوۡنَ﴿٢٤﴾
اور چھوڑ دینا دریا کو جما ہوا، بیشک یہ فوج غرق ہونیوالی ہے
آیت 2544:25
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 كَمۡ تَرَكُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍۙ﴿٢٥﴾
کتنے ہی چھوڑ گئے (فرعون اور اسکی قوم) باغات اور چشمے
آیت 2644:26
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَّزُرُوۡعٍ وَّمَقَامٍ كَرِيۡمٍۙ﴿٢٦﴾
اور کھیتیاں اور عمدہ مکان
آیت 2744:27
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَّنَعۡمَةٍ كَانُوۡا فِيۡهَا فٰكِهِيۡنَۙ﴿٢٧﴾
اور نعمت، جن میں (فرعون اور اسکی قوم) عیش کیا کرتے تھے
آیت 2844:28
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 كَذٰلِكَ وَاَوۡرَثۡنٰهَا قَوۡمًا اٰخَرِيۡنَ﴿٢٨﴾
اسی طرح (ہوا) اور ہم نے وارث بنا دیا ان کا دوسری قوم (بنی اسرائیل) کو
آیت 2944:29
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ السَّمَآءُ وَالۡاَرۡضُ وَمَا كَانُوۡا مُنۡظَرِيۡنَ﴿٢٩﴾
تو نہ روئے ان پر آسمان اور زمین اور نہ انہیں مہلت دی گئی
آیت 3044:30
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَلَقَدۡ نَجَّيۡنَا بَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَ مِنَ الۡعَذَابِ الۡمُهِيۡنِۙ﴿٣٠﴾
اور بیشک ہم نے نجات دی بنی اسرائیل کو گھٹیا عذاب (یعنی مصیبت) سے
آیت 3144:31
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 مِنۡ فِرۡعَوۡنَؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الۡمُسۡرِفِيۡنَ﴿٣١﴾
فرعون سے بیشک وہ سرکش اور حد سے بڑھنے والوں میں تھا
آیت 3244:32
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَلَقَدِ اخۡتَرۡنٰهُمۡ عَلٰى عِلۡمٍ عَلَى الۡعٰلَمِيۡنَۚ﴿٣٢﴾
اور یقیناً ہم نے چنا تھا ان (بنی اسرائیل) کو اپنے علم سے جہان والوں پر
آیت 3344:33
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 وَاٰتَيۡنٰهُمۡ مِّنَ الۡاٰيٰتِ مَا فِيۡهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِيۡنٌ﴿٣٣﴾
اور ہم نے عطا کی تھیں انہیں نشانیاں جن میں کھلی آزمائش تھی (موسیٰ کے معجزے پر ایمان لانا)
آیت 3444:34
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَيَقُوۡلُوۡنَۙ﴿٣٤﴾
بیشک یہ (کفار مکہ بھی) کہہ رہے ہیں
آیت 3544:35
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 448 اِنۡ هِىَ اِلَّا مَوۡتَتُنَا الۡاُوۡلٰى وَمَا نَحۡنُ بِمُنۡشَرِيۡنَ﴿٣٥﴾
کہ یہی ہماری پہلی موت ہو گی اور ہم دوبارہ نہیں اٹھائے جائیں گے
آیت 3644:36
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 فَاۡتُوۡا بِاٰبَآٮِٕنَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ﴿٣٦﴾
تو لے آؤ (اے نبیؐ) ہمارے باپ دادا کو اگر تم سچے ہو
آیت 3744:37
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 اَهُمۡ خَيۡرٌ اَمۡ قَوۡمُ تُبَّعٍۙ وَّ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡؕ اَهۡلَكۡنٰهُمۡ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا مُجۡرِمِيۡنَ﴿٣٧﴾
کیا یہ (کفار مکہ) بہتر ہیں یا تبع کی قوم جو ان سے پہلے تھی (ملک یمن میں) ہم نے انہیں ہلاک کر دیا بیشک وہ مجرم لوگ تھے
آیت 3844:38
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 وَمَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لٰعِبِيۡنَ﴿٣٨﴾
اور ہم نے نہیں پیدا کیا آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی چیزوں کو کھیل کیلئے
آیت 3944:39
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 مَا خَلَقۡنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَلٰكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ﴿٣٩﴾
ہم نے پیدا کیا ان دونوں کو برحق (آزمائش کیلئے) اور لیکن ان میں اکثر نہیں جانتے (اس لئے غافل ہیں)
آیت 4044:40
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 اِنَّ يَوۡمَ الۡفَصۡلِ مِيۡقَاتُهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ﴿٤٠﴾
بیشک فیصلے کا دن مقرر ہے ان سب کیلئے
آیت 4144:41
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 يَوۡمَ لَا يُغۡنِىۡ مَوۡلًى عَنۡ مَّوۡلًى شَيۡــًٔا وَّلَا هُمۡ يُنۡصَرُوۡنَۙ﴿٤١﴾
اس دن نہ کام آئے گا کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی، اور نہ ان کی مدد کی جائے گی
آیت 4244:42
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ اللّٰهُؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُ﴿٤٢﴾
مگر جس پر رحم فرمادے اللہ بیشک وہ زبردست رحم کرنیوالا ہے
آیت 4344:43
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِۙ﴿٤٣﴾
آیت 4444:44
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 طَعَامُ الۡاَثِيۡمِ ۛۚ ۖ﴿٤٤﴾
آیت 4544:45
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 كَالۡمُهۡلِ ۛۚ يَغۡلِىۡ فِى الۡبُطُوۡنِۙ﴿٤٥﴾
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح وہ کھولے گا پیٹ میں
آیت 4644:46
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 كَغَلۡىِ الۡحَمِيۡمِ﴿٤٦﴾
آیت 4744:47
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 خُذُوۡهُ فَاعۡتِلُوۡهُ اِلٰى سَوَآءِ الۡجَحِيۡمِ ۖ﴿٤٧﴾
پکڑو اسے (اے فرشتو!) اور گھسیٹ کے لے جاؤ اسے جہنم کے بیچ میں
آیت 4844:48
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِهٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِيۡمِؕ﴿٤٨﴾
پھر بہاؤ اس کے سر کے اوپر سے عذاب کا کھولتا پانی
آیت 4944:49
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 ذُقۡ ۖۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَزِيۡزُ الۡكَرِيۡمُ﴿٤٩﴾
(دوزخیوں کو کہا جائے گا) چکھو مزہ بیشک تو تو زبردست عزت دار تھا
آیت 5044:50
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 اِنَّ هٰذَا مَا كُنۡتُمۡ بِهٖ تَمۡتَرُوۡنَ﴿٥٠﴾
بیشک یہی ہے (ہمارا عذاب) جس میں تم شک کیا کرتے تھے
آیت 5144:51
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ مَقَامٍ اَمِيۡنٍۙ﴿٥١﴾
بیشک متقی امن کے مقام میں ہوں گے
آیت 5244:52
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 فِىۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍ ۙ ۚ﴿٥٢﴾
آیت 5344:53
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 يَّلۡبَسُوۡنَ مِنۡ سُنۡدُسٍ وَّاِسۡتَبۡرَقٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَۚ ۙ﴿٥٣﴾
وہ پہنے ہوئے (بیٹھے) ہوں گے باریک اور موٹے ریشم کے لباس آمنے سامنے
آیت 5444:54
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 كَذٰلِكَ وَزَوَّجۡنٰهُمۡ بِحُوۡرٍ عِيۡنٍؕ﴿٥٤﴾
اسی طرح (ہو گا) اور ہم شادی کرا دیں گے ان کی بڑی آنکھوں والی حوروں سے
آیت 5544:55
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 يَدۡعُوۡنَ فِيۡهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِيۡنَۙ﴿٥٥﴾
وہ مانگیں گے اس میں تمام طرح کے میوے امن (یعنی ٹھاٹ) سے
آیت 5644:56
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 لَا يَذُوۡقُوۡنَ فِيۡهَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَةَ الۡاُوۡلٰى ۚ وَوَقٰٮهُمۡ عَذَابَ الۡجَحِيۡمِۙ﴿٥٦﴾
وہ نہیں چکھیں گے اس (جنت) میں مگر پہلی موت کا مزہ، بچا لے گا انہیں (اللہ) جہنم کے عذاب سے
آیت 5744:57
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّكَ ؕ ذٰ لِكَ هُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ﴿٥٧﴾
یہ فضل ہو گا تمہارے رب کا، یہی ہے بڑی کامیابی
آیت 5844:58
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 فَاِنَّمَا يَسَّرۡنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُوۡنَ﴿٥٨﴾
تو ہم نے آسان کر دیا اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
آیت 5944:59
پارہ 25•سورۃ 44صفحہ 449 فَارۡتَقِبۡ اِنَّهُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ﴿٥٩﴾
تو تم انتظار کرو بیشک وہ بھی انتظار کریں